Damadam.pk
MFA's posts | Damadam

MFA's posts:

MFA
 

🦋 ٭*_اے ایمان والوں!!🙄_*
_*سچ سچ بتاؤ 😒😂*_
_*Kitny Janu bna rakhy Hain🙂😕*_
*0 😢*
*1 ❤️*
*2 👍*
*3 😮*
*4* 🙏
*5 😂*
*Jhoot na Bolna🫣🤭*
_🥺🦋FASSI_

MFA
 

_*بہتــــرین پانے کے لیے بہــــترین بننــــا پڑتا ہے🦋* __!!
*کیــــونکہ پاک تو پاکیــــزہ کو ہی ملــــتا ہے 🥀💙*

MFA
 

*آج آپ کا Mood کیسا ہے 🤔*
1 *. خوش😮*
2 *. اداس😢*
3 *. الحمدللّٰه ❤️*
4 *. نارمل 👍*
5 *. میں کیوں بتاؤں تمہیں🥰*

ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ
M  : ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ - 
MFA
 

`پتہ ہے آج مجھے ایک لڑکے نے اپنی دکھ بھری کہانی سنائی`❤🔥😢
*کہتا کہ میں تین سال کا تھا تب وہ پیدا ہوئی* 🥺🥲
*میں سکول میں داخل ہوا وہ دو سال کی تھی*🥹😥
*میں پرائمری میں تھا وہ پریپ میں تھی میں مڈل میں تھا وہ پرائمری میں تھی*🥹🙁
*میں میں میٹرک میں تھا وہ مڈل میں تھی میں میں میٹرک میں تھا وہ میٹرک میں تھی* 🙄😓
*میں میٹرک میں تھا وہ*`FSC` *میں تھی میں میٹرک میں تھا وہ*`BSC` *میں تھی*💔😰
*میں میٹرک میں تھا وہ*`MSC` *میں تھی میں میٹرک میں تھا وہ*`PHD` *کر رہی تھی*🥺😥
*میں میٹرک میں تھا اور وہ ڈاکٹر*`(Doctor)` *بن گئی کل اس کی شادی ہے اور میرا میٹرک کا پیپر ہے* ❤🔥😭
*کوئی ہے جو اس بھائی کا دکھ سمجھ سکے تو بتائے؟؟*😫😭
*اعوان💐*

MFA
 

_*تجھ ســّے ناراض نہــّیں زنــّدگی ، حیــّران ہوں مــّیں ،😌👀*_
_*نئــّی پوســّٹ نہیــّں مل رہــّی پریشــّان ہــّوں میــّں:)🤭🐦⬛*_

MFA
 

`چھوٹی سی زندگی کی حقیقت🙃🤔`
*دنیا میں انے کی خبر 9 مہینے پہلے مل جاتی ہے* 💯😥
*اور دنیا سے جانے کی خبر 9 سیکنڈ بھی پہلے نہیں ملتی*💔😭
*لہذا احتیاط کریں دوسروں کا حق کھانا چھوڑ دیں*😇🥲
*اور دوسروں کی پیٹھ پیچھے باتیں کرنا چھوڑ دو یہ چھوٹی سی زندگی*❤🔥😥
*اعوان*💐

MFA
 

*_سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں_*
*_"بہہ جا بی بی بھہ جا"_* 😕🤣
*_اور اپنے کلینک میں وہی ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں_*
*_"میڈم تشریف رکھیں"😊_*
*{AWAN 😎}*

MFA
 

`دولت شہرت کچھ دیر کا تماشہ ہے:`😫
*ترکی کے ایک آدمی کا کہنا ہے کہ میرے مالک مکان نے کرایہ بڑھایا تو میرے دینے کی گنجائش نہیں تھی*❤🔥😥
`لہذا اس نے مجھے گھر سے نکال دیا`💔😭
*پھر زلزلہ آیا تباہی ہوئی اور آج ہم دونوں ایک ہی ٹینٹ میں رہتے ہیں تو بس جان لو کہ خدا عروج سے زوال بھی دیتا ہے اور زوال سے عروج بھی دنیا فانی ہے بس یہ کھیل تھوڑی دیر کا تماشہ ہے*💯🥲
*اعوان*💐

MFA
 

*بدلہ لینے والوں سے مت ڈرا کرو*
*بلکہ معاف کرنے والوں سے ڈرو*
*"کیونکہ ان کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے*❤🩹

ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ
M  : ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ - 
ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ
M  : ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ - 
MFA
 

`حقیقت❤🔥`
*دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں۔۔*🥺😰
`پہلا:` *شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا انسان دل کا صاف ہونا چاہیے۔۔۔۔*🥹😥
*جبکہ حقیقت میں شکل سے ہی فرق پڑتا ہے اج کل دل کون دیکھتا ہے؟*💔😢
`دوسرا:` *پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی جب کہ پیسے پہ انسان بک جاتے ہیں خوشی تو بہت چھوٹی چیز ہے*💯😭
*اعوان💐*

MFA
 

*وہ چاہتا ہے کہ تم ہمت رکھو تمہیں تمھارے درد کا صلہ ملنے والا ہے، اگر مانگا ہے تم نے ایک قطرہ تو یقیناً تمہیں پورا سمندر ملنے والا ہے۔ ان شاء اللّٰه* 🫀

MFA
 

*صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا "کُن" سے خالی نہیں آئے گا۔ ❤️*

ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ
M  : ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ - 
MFA
 

*آپ کا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے؟*
*اسلام آباد 👍*
*پنجاب ❤️*
*سندھ 😮*
*خیبر پختونخوا 😘*
*بلوچستان 😂*
*آزاد کشمیر 😢*

ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ
M  : ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ - 
MFA
 

*• سُبْحَانَ اللّٰه*🌷
*• اَلْحَمْدُ لِلّٰه* 🌹
*• اَللّٰهُ اَكْبَر*🪷
*• لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه*🌼
*• اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ*🍁
*• سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*🌺
*• سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم*🌸
*• لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه*❤️

ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ
M  : ᴘᴏꜱᴛ ʙʏ ᴍᴀʟɪᴋ.ғᴀ -