Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

ليٹے ھوئے لوگ i love u
بيٹھے ھوئے لوگ i hate u
کھڑے ھوئے لوگ i miss u
No cheating plz 😂😝😂😂

MNT786
 

کیا لیں گئے🤔
چائے ☕ یا میرا فون نمبر
نوٹ : چائے میں زہر ہے😁

MNT786
 

چلے بتائیں مجھ سے کیا شکایت ہے💁
ویسے ہونی تو نہیں چاہیے 🙈
بہت معصوم ہوں میں 😁😁🙈

MNT786
 

آؤ! تمہیں چائے ____پلاتے ہیں
میٹھے کی جگہ زہر ملاتے ہیں
😂😂😂

MNT786
 

کیا لڑکیاں بھی کسی کو ادھار پیسے دے
سکتی ہے _______؟🤔
Yes no😋😍

MNT786
 

سنو۔۔✋✋😍
میرا دل تم پر آرہا ہے۔۔😍
آنے دوں یا روک لوں۔۔??😍😜😀

MNT786
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ😴😏
😝😁😁
اگر میں آپکو اپنی شادی پر بلاؤں تو کھانا گھر سے کھا کر آئے گے یا گھر جا کر کھائے گے۔۔😀😍😆

MNT786
 

ایک بلی نے پانچ انڈے دیے دو انڈے ٹوٹ گئے
باقی کتنے انڈے بچے بتاؤ??
🙈😂😁🙊

M  : Sahi kaha naa.., - 
MNT786
 

ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے
گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے.ہاتھ دھونا، زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے.

MNT786
 

سن کر موت کا بھاگیں ہیں
کعبہ میں مرنے کے طلبگار

MNT786
 

لگتا ہے محفل میں اُترنا پڑے گا دوبارہ
کچھ لوگ بھول گٸے ہیں معیار ہمارا🔥😎

MNT786
 

آپ کیا کیا بن گٸ ہو
مامی؟ چاچی؟ پھپو ؟ خالہ ?جانو☺☺☺

M  : sorry plz come back - 
M  : hahaha.... - 
M  : ...Right... - 
MNT786
 

سنو متحرمہ! چوڑیاں کس رنگ کی پسند ہیں?۔😜

MNT786
 

قرضے منہ پر مارنے سے لےکر معاف کرانے تک کا سفر ہم نے ڈیڑھ سال میں طے کرلیا!

MNT786
 

ضرورت براۓ (janu)🙄
میٹرک فیل بہی چلے گی😁
Single 👈

MNT786
 

خوشی سے کانپ رہی تھی انگلیاں
ڈیلیٹ ہو گئی ریکویسٹ ایکسیپٹ کرتے کرتے🙁😒😕😧