وائرس والی وجہ کو سائیڈ پر رکھ کر آج ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم سے ایسا کون سا بڑا گناہ سرزد ہوا ہے کہ رب تعالیٰ نے اپنے گھروں کے دروازے ہم پر بند کر دیے ہیں😢 استغفار کی کثرت کریں
لائن مارو گے تو بے عزتی تو کراؤ گے____😜😜😜
#شادی شادی شادی آخر کیا ہے یہ شادی؟؟ 😬 میری کروائیں تا کہ مجھے بھی پتہ لگے🙊🙉🙈😂✌
Kesi batye ham tumhe tum mere ley kon ho....
اس دن جب اس نے کال کاٹی تھی تو پتہ نہیں فون کٹا تھا یا شہ رگ, میں گھنٹوں تک تڑپتا رہا😥
اپنے شخصیت کی تجھے کیا مثال دوں لوگ جلتے ہیں جہاں میرا نام آتا ہے
آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😂😂😂😝😝
سسرال نزدیک ہونا چائہیے یا دور؟؟😂 تجربہ کار بندے روشنی ڈالیں🤔
اور ایک دن ایسا آۓ گا ہم سب بال بچوں والے ہو جائیں گے 😃
تیری ایک مسکراہٹ کے صدقے♥️ میں اپنی ساری خوشیاں وار دوں❤😍