Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : کچھ کہنا ہے دوستوں پیار ہے یا پیسہ۔۔۔۔۔ - 
MNT786
 

تمہارے نام کی ہر لڑکی سے ملا ہوں میں!
تمہارا نام فقط __,__ تم پہ اچھا لگتا ہے

M  : ,..Right.. - 
M  : آپ کے علاقے میں یہ کتنے روپے کا مل رہا ہے؟ - 
MNT786
 

کوئی میرا وی محبوب بن جائے
میں بیلنس بھی کرواکر دوں گا😣

MNT786
 

تمہارے گرد دائرہ ھے میری دعاؤں کا
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو!!

MNT786
 

°●___" اخلاق کا اچھا ہونا خدا سے
محبت کی دلیل ہے____●°💜✨🌸

M  : btao sb... - 
MNT786
 

میں بتاؤں نشانی! وفا دار لڑکی کی۔
وہ تم سے وقت مانگے گی۔۔

M  🔥 : اب یہ آنٹی پیناڈول بھی مہنگی کروا دیں گی یا پھر غائب 🙆 - 
MNT786
 

میری فرینڈ لسٹ میں موجود ٹیکسلا واہ ور گردو نواح سے تعلق رکھنے والے بتایئں کہ اپ کے کتنے جاننے والے کرونا سے متاثر ہیں؟؟؟؟؟

M  : btao sb..🤔🤔🤔🤔 - 
M  : /...Tea Time... - 
M  : hun😔😔😔😔😔❤ - 
MNT786
 

جب چائے کی مہک معدہ تک پہنچتی ہے تو معدہ سارے اجزاء سے کہتا ہے___:
باادب باملاحظہ ہوشیار____
جناب_محترمہ_چائےصاحبہ ☕ تشریف لارہی ہیں_😊

M  : جلدی کیجیئے بس - 
MNT786
 

بریکنگ نیوز
فیصل آباد کے جنرل ہسپتال سے کرونا وائرس کا مریض فرار ہوگیا۔
اللہ کرے سیدھا بنی گالا جاے۔

M  : ...Hahha.... - 
MNT786
 

سپیشل آفر
100 مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کا ورد کریں اور سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ معاف کروائیں اور حاصل کریں، مال، طاقت، مغفرت، اولاد، باغات اور بارشیں بالکل مفت

M  : Wrong numbers are not responding at the moment 🤔 -