آج ویران میٹرو اور سڑکیں چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں کہ ہسپتال اہم تھے !
پھنسا تو لیتا
مگر بلنس کرانے کے لئے
پیسے نہیں ھوتے ہیں اس لئے سنگل
جی رہا ھوں😢😢😷
کرونا آیا، چھٹیاں ہویاں، سارے لوکی گھراں نوں آئے..
او نئیں آئے محمد بخشا جیہڑے لندن دوائی لین لاہور ہائی کورٹ نے بھجوائے. 😂😂😂

ایسے بد دل 💗 کا کیا کرۓ کوٸ
کہ جس کا مری میں بھی دل نہ لگے🥀
میرا رب نا دربار کا محتاج ہے نا کعبہ کا
وہ اب بھی قریب ہے شہ رگ سے قریب
کل بھی سنتا تھا آج بھی سنتا ہے آئندہ بھی سنے گا
اگر آپکی پرانی محبت آپکے پاس واپس آجاۓ !!
تو آپ اسے پہلا جملہ کیا کہو گے!!!
💞
ٹماٹر کی طرح لال ہو جاتا ہوں
جب کوی میری پوسٹ سے گزر
جاتا ہے 😞😞😞
😜🤪😝😝🤪😜😁

جو بھی copy کیا ہوا ہے
ادھر paste کر دیں😂
نوٹ:
بے ایمانی نہیں چلے گی
جہلم میں دوسری شادی کرنے والے دولہا کے ارمانوں پر پانی پھر گیا۔۔
شادی کر کے لائی گئی دلہن خواجہ سرا نکلا..😁😂🤪👇


آپ کس قسم کا غصہ کرتے ہیں؟😠
1= چیخنے والا
2= رونے والا
3= خاموش رہنے والا😔
7ماہ ہوگئے کشمیر میں کرفیو کادنیا والوں کو ترس نہیں آیا آج اللہ تعالی نے پوری دنیامیں کوروناوائرس بھیج کرکرفیو اور لاک ڈاؤن کرادیا
وہ گهڑی ہی نہیں پہنتا
دوپٹہ کیا خاک اٹکے گا
PSL ka semi final or final cancel ho gia h .....


یااللہ کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ اپنے محبوب کے صدقے کرونا وائرس کو ختم کرو سب بولو آمین 😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain