"لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے.🍀🌸
کبھی عبرت , کبھی تماشہ"!❤✌
ہم ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے تم سے...!!❤️
ایسی ہے _ محبت میرے دل میں تیرے لئیے...!!
کرونا سے ڈر کر ادارے بند نہ کرو
اللہ سے ڈر کر بےحیائی بند کرو 🙏🙏🙏😥😥😥
جب کبھی نسوار استعمال کرنے والا شخص بات کرنے
سے پہلے منہ سے نسوار پھینکے تو سمجھ جاو کہ بات قیمتی ہے 😂😁
پاکستان کی آدھی آبادی تو
اس وجہ سے بڑھ گئ ہے
😜😜
اس دفعہ بیٹا ہو گا
🤣😂🤣
کاش کعبہ کو بند کرنے کے بجائے اعلان ہوتا
کلمہ پڑھ کر آ جاؤ یہاں سے شفاء ملتی ہے
کوٸی ایسی لڑکی😍
جو اپنا نمبر میرے منہ پر مارے اور کہے دفع ہو رات کو کال کرنا🙈😂
طلاق یافتہ عورتوں میں زیادہ تعلیم یافتہ عورتیں کیوں ہوتی ھیں
اس کی کیا وجوہات ہیں؟
کرونا بھی وھابی نکلا
تمام مزارات بند
اب بریلوی اور شیعہ حضرات مشکل کشائی کس سے کروائے گے 🤔
😀😁😜
وہ پوچھنا یہ تھا
کہ اگر مرغی کو گرم پانی پلایا جائے،😜
تو کیا وہ ابلے ہوئے انڈے دے گی 🤔🙈
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چُھپے ہیں کافی .....💔
کہ میں جس کو چُھو لوں وہ میرا نہیں رہتا____🔥🔥