Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

یہ کرونا وائرس خانہ کعبہ اور مسجدیں بند کرنے سے نہیی بلکہ خانہ کعبہ اور مسجدوں میں رو رو کر دعا کرنے سے ختم ہو گا یہ میرا ایمان ہے

M  : hahahaha Right... - 
MNT786
 

کرونا وہ واحد بیماری ہے جس کا علاج کروانے کیلئے لندن جانے کی شوقین اشرافیه بیرون ملک نہیں جا سکے گی

M  : ...Right... - 
M  : ...HAhahhahaha.... - 
MNT786
 

مجھے کچھ کچھ ہو رہا ہے۔
ہلکا سا بخار سانس میں روکاوٹ انکھوں میں جھلن اور تکھان بہت ذیادہ😔😔😭

MNT786
 

تقریباً پوری دنیا کرونا واٸرس سے خوفزدہ
ہوچکی ہے۔۔۔لیکن۔۔!
اسراٸیل میں ابتک کوٸی کیس سامنےنہیں آیا
سوالیه نشان ؟؟

MNT786
 

کرونا وائرس کے پیشے نظر 😐
یہ چومیاں شومیاں لینے سے پریز کرے - 🙊😂

MNT786
 

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں.. 😒🙄
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں.. 🙄😥😝

M  : ...Right... - 
MNT786
 

لڑکیاں پیسوں کے لیے بوڑھے آدمی سے بھی محبت کر سکتی ہیں
Agree???

MNT786
 

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے؟؟
کیا قبر،حشر،حساب کتاب مزاق ہے؟؟ 🔥

MNT786
 

اگر بندہ بھی کیوٹ ھو😍
پھر بھی لڑکی نہ پھنسے تو کیا کرنا چاہیے?🙄🔥😍😝😉😂✌🏻

M  : نبھانے والے نبھا جاتے ہیں یہ بھی تو عورت ہے👍🤔 - 
M  : نبھانے والے نبھا جاتے ہیں یہ بھی تو عورت ہے👍🤔 - 
MNT786
 

اگر آپکی زوجہ نماز نہیں پڑھتی یا کوتاہی کرتی ہے تو اسے بتائیں کہ اگر وہ نماز نہیں پڑھے گی تو آپ حوروں میں اکیلے رہ جائیں گے
پھر اثر دیکھیں

MNT786
 

امی: مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی😌
میں :کچن میں گئی برتن ٹوٹنے کی آواز آئی🙉🙉🙉
امی:کیا توڑا؟؟😡
میں:بھروسہ 🤦♀️🙈🙊

M  : اور نہیں تو کیا 😏 - 
M  🔥 : اتنے پیسوں میں ویاہ ہو جائے گا نا.؟ 🤣 - 
MNT786
 

کشمیر میں 7 ماہ سے لگےکرفیوسے نظریں چھپانے والو
😰
اللہ تعالی نے پوری دنیا پر کرفیو
لگا دیا۔ 😢