Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : میرا جسم میری مرضی والی موم بتی مافیاں کو انکی اوقات دکھانے والے مرد مومن - 
M  : ...Hhahaahahah.... - 
MNT786
 

تم آسمان کی بلندی سے جلد لوٹ آنا
ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ھے

M  : 100% Right//.... - 
MNT786
 

اگر اللہ کے علاوہ کوئی مشکل کشاء ہوتا تو ایران پاکستان اور انڈیا کبھی مصیبت نا آتی
ہر ایرا غیرا تو یہاں مشکل کشا بنا بیٹھا ہے

M  : hahahahah Right.... - 
MNT786
 

🤣ﺩﻧﯿﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ🔥
😜ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ لڑکے😋
😀"ﭘﻠﯿﺰ ﺳﭻ ﺑﺘﺎﺅ ﺗﻢ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻟﮍﮐﺎ"😎

M  : میں وزیراعظم عمران خان سے گزارش کرتا ہوں کہ اس ایس ایچ او کو رشوت لینے کی - 
MNT786
 

دو قسم کی لڑکیاں ہوتی ہیں
میک اپ کرنے والی⁦💄💅
میک اپ کی ماں بہن ایک کرنے والی 😂
آپ کونسی ہو 🤨😂

MNT786
 

لوگ شادیاں کر رہے ہیں 😭😭😪😪😭🙁😢
اور
میں پوسٹیں 🙁🙁😔😔😔

MNT786
 

ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ #ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ # ﻣﭩﮭﺎﺱ ﮨﮯ
ﺫﺭﺍﺩﻭ ﺑﻮﻝ ﺗﻮﺑﻮﻟﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ # sugar ﺑﮍﯼ low 😂😂😂

MNT786
 

بندے کو ٹھرکی ہونا چاہیے 🙈😂
محبت تو رانجے نے بی کی تھی😁
اُسے کونسا ہیر ملی🤷♂️🤣

M  : hahah girls kia ye bt such h ? - 
MNT786
 

😁😁آپ کی بیٹری🤳 کے مطابق میری اور آپ کی دوستی کے کتنے% چانسز ہیں؟🤔🤔🤣🤣🙈🙈

M  : ...Ameeen... - 
MNT786
 

مسڑ چپس نے کیتھرین کے پیار میں 18چیپٹر لکھ ڈالے
واہ انگریزو محبتاں تواڈیاں تے سپلیاں ساڈیاں
😕😕😆😇😇

M  : asi bv se ALLAH bachai .... - 
MNT786
 

اڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ذمہ داری گھر کی
رات دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا

M  : یہ حقیقت ہے - 
MNT786
 

میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄؟