Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : ...hahahahah... - 
M  : sb such such btao - 
M  : hahahaah Right... - 
MNT786
 

اگر شوہر بیگم کی گود میں پیار سے سر رکھ لے تو پاکستانی بیگمات جوئیں دیکھنے لگ جاتی ہیں
شادی شدہ حضرات روشنی ڈالیں 😂😂

M  : kash koi asi lrakuu dost mere bhi hoti... - 
MNT786
 

"کن لفظوں میں کرو بیان اہمیت میں تیری💕
کے بن تیرے میں ہمیشہ نامکمل سا رہتا ہوں🔥💯

MNT786
 

یا اللہ جس نے حج فارم سے ختم نبوت کا خانہ ختم کیا،جس کے کہنے پر ھوا،جس نے منصوبہ بنایا،،سب کو زلت کی موت عطا فرما۔

M  : ...Right ... - 
M  : Sb log apna intro do. - 
M  : Ye sach h 💯☑️.. - 
MNT786
 

یتیم سا سوال۔
دولھا ننگے پاوُں آیا تو جوتا چھوپائی کی رسم کیسے ادا کروگی؟؟
😂😛

M  : آپ کا دل بہت قیمتی ھے کوشش کریں اسے میرے حوالے کر دیں - 
M  🔥 : ...hhahahahha.... - 
MNT786
 

آپ کے حلقے میں MNA اور MPA کی ترقیاتی کاموں کی سپیڈ کیسی ہے
2G 3G 4G
ہمارے حلقہ میں تو سگنل نہیں آرہے

MNT786
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
😙😍
اب تک کسی " لڑکی " 👉کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں ۔ ۔😜😂😢

MNT786
 

کچھ نہیں بدلا دیوانے تھےدیوانے ہی رہے
ہم نئے شہرں میں رہ کر بھی پرانے تھے پرانے ہی رہے
دل کی بستی میں تو ہزاروں انقلاب آئے مگر
درد کے موسم سہانے تھے سہانے ہی رہے
ہم نے اپنی سی بہت کی وہ نہیں پگھلا کبھی
اس کے ہونٹوں پر بہانے تھے وہ بہانے ہی رہے
#

M  : کیا یہ سچ ہے یہ پھر افواہ 😝🤣🤣🤪😜 - 
M  : hahah ap k baal kon bnata h ... - 
M  : تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئ ہے 😂🤣😂 hhaha merhoom 8 saal pahle intaqaal kr - 
M  : ahahha main pesaa -