Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

#مجھے نہیں پتا😒✨😒✨🙊✨
#مجھے پرپوز کرو بس😑✨😐✨😐

MNT786
 

محبوب دل کا سوہنا ہونا چاہیے
یا
چہرے کا😱😱😱
mine;;dil ka

MNT786
 

میں جو تمہیں
☹️🔥 میسج کروں😘🥀
بلاک تو نہیں کرو گی 🙈🔥😍

M  : ...right... - 
M  : /...hahahaha... - 
M  : تیرے پیار میں بدنام، دُور دُور ہوگئے تیرے ساتھ ہم بھی صنم، مشہور ہوگئے دیکھو - 
MNT786
 

بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ہمیں ویسے بھی حوریں ملیں گی، کہاں گئی میری تسبیح۔🙊😍😂🤣

M  : hahah ye kon ho gi ???/ - 
M  : کرونا وائرس کا حتمی علاج نسوار کی گولی بنا کر منہ میں پانچ منٹ رکھیں ہر - 
MNT786
 

اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں گے☺️🙃✌️

M  : ...sad... - 
MNT786
 

میرے لیئے
وقت کو ناپنے کے پیمانے بس دو ہی ہیں،
تمہارے ساتھ اور تمہارے بغیر___

MNT786
 

ڈینگی نے لباس مکمل کرایا اور کرونا نے نقاب۔
دیکھیں کس طرح اسلام اپنی حقیقت واضح کر رہا ہے۔💪

MNT786
 

🎭_
🌝اپنا کردار ایسا رکھیں!!!
لوگ آپ کو بلاک نہیں
سرچ کریں⁦ 😁

MNT786
 

درد چھپا کے_______مسکرنا ھی کمال ھے💕
اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں

MNT786
 

چند دن بعد پاکستان کی ہر دیوار پر لکھا ھوگا
یہاں پر کرونا کے مریضوں کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے 😁😁😁😁

M  : موسم بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے ہے وہ ایسی چیز کہ ذائقہ میں بےانتہا لذت - 
M  : ...Point... - 
MNT786
 

معصوم سا سوال 😁
کیا لڑکیاں بھی گالیاں دیتی ہیں 🙈🙈😁😀😀

MNT786
 

یہ وائرس تِرے عشق کا
بخدا کرونا سے کم نہیں