جج :..آخری خواہش بتا دو..
ملزم :..لاہور قلندر کی جیت دیکھنا چاہتا ہوں
جج : بہت ہوشیار ہو قیامت تک جینا چاہتے ہو😅😅😅

اب جو کوئی پوچھے بھی تو اس سے کیا شرح حالات کریں
دل ٹھہرے تو درد سنائیں درد تھمے تو بات کریں
اگر آپکا وزن سے🕵🏻
50 کلو نکال دیں 🤷🏻♂
تو کتنا ہو گا 🤔
mine .40 kg .kro muqabla jeto mjh se m bhi dekhta hn.hahahah
جب اللہ کی مرضی کے بغیر پتا بھی نہیں ہلتا
تو اس کی مرضی کے بغیر کرونا بھئ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے۔

اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھاہے فرازؔ
رونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی۔
باز بھی آجاؤ یاد آنے سے
کیا ملتا ہے ہمیں ستانے سے😭😭



زخم جدائی کے دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مرجاتے تو اچھا تھا
تم چائے کی طرح محبت تو کرو
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نا جاوں تو کہنا😍😁
Morning

طلاق یافتہ لڑکی سے بھی شادی کیا کرو، کیونکہ وہ حالات کو دیکھ کر نرم و فرمانبردار ہوچکی ہوتی ھے اور زیادہ خوش بھی رکھ سکتی ہے 🙏


جو لوگ میری پوسٹ پر آتے ہیں😉😃😁
بیشک وہ ہی نیک لوگ ہیں باقیاں دا مینوں نئیں پتہ😂🤣😝
اللہ تعالی مسلمان ایماندار پر موضی بیماری کاعزاب داخل نہیں کرتاجب بھی کسی قوم کو مرض میں مبتلا کرتا ہے تو وہ مشرک یا کافر ہوتی ہے
کل تک کرونا سے نمٹنے کے اتنے نسخے وائیرل ہو جانے ہیں کہ کرونا نے بھی رونا ہے کہ میں کن چوّلوں میں آ کر پھنس گیا ہوں ۔۔۔🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain