یا اللہ پاک ہم تیرے اورتیرے محبوب کے چاہنے والے عاشق اور کلمہ گو ہیں تو اس ملک کو اپنے محبوب کے صدقے کرونا جیسی بیماری اور دیگر مشکلات سے بچا.
آمین
اگر کرونا وائرس خدا ناخواستہ پاکستان میں آگیا تو سب سے پہلے ہم ماسک مہنگا کریں گے پھر دوائیاں اور آخر میں کفن۔۔۔
کڑوا مگر سچ
کبھی آؤ نہ رات میں چندن کی طرح ۔۔۔۔ 🇮🇳
تمہیں چائے پلاؤں میں ابھی نندن کی طرح 🇵🇰😎
Happy birthday nandan😂😂😂
غریب گھرانوں میں رشتے کیجئے
قسم خدا کی! بڑے سلیقے سے رہتی ہیں
90 فیصد لڑکیوں کی شادیوں کا ایصالِ ثواب گولڈن پرل بیوٹی کریم کے مالکان کو جاتا ہے😛😜😂😂😂
ہم مُضرِ صحت ہیں
خُدارا پرہیز کیجئے_
خبروں کے مطابق ایک سید جعفری ساب ایران سے کرونا نامی تبرک کراچی تک لانے میں بلآخر کامیاب ھو ھی گئے ھیں۔
جانو مانو تو ہے نہیں😌
تُسی دسو👉 سوٹ کالا لواں⬛کہ چِٹا⬜😜
کیا میں واقعی آپکو پسند نہی 😭😭😒😒
تو یہ لیں چاقو🔪 اور نکالیں اپنی آنکھیں
😜😜😜😂
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ
ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ◽
🔴 ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﺍﮌﺍ ﺩﯾﺎ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﻏﺒﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ
بیری کے درخت لگانے سے ایک کروڑ نوکریاں ملیں گی شہد کی مکھیوں کو
🐝
اور پچاس لاکھ گھر بھی بن جائیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ مکھیوں کے😁