کرنا ہے قبول تو کر خامیوں سمیـت
ورنہ نوازش کی ضرورت نہیں مجھے
یہ جانو کیا ہوتی ہے 🤔
مجھے بھی دو چاہیے 😍🙈🙈
میں نے نمک بھی زخموں پہ چھڑک کر دیکھا ھے ظالم
اتنا درد نھیں ھوتا جتنا تیری بے رخی دیتی ھے
مہلت ہى نہ دوں گا تم کو _ بچھڑ جانے کى
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
#
انسان آسمان کو تبھی تکتا رہتا ہے جب اُس کا زمین پر کچھ کھو گیا ہو۔
ﮐﺎﺵ ﺗﻢ ﺯﻭﻧﮓ ﺑﻦ ﺟﺎﺅ 😌
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﮧ ﺩﻭﮞ 😔😜
"یہ تو شکر ہے کرونا وائرس حرام کھانے سے پھیل رھا ہے اگر حرام کمانے سے پھیلتا تو اس وقت پاکستان کا کیا حال ہوتا_
🤔🤔🤔🤔
چیف جسٹس صاحب ڈیم اگر تھوڑا لیٹ ہے
تو میرے دس روپے واپس
کر دیں ہاتھ زرا تنگ ہے 🙄
friends kb se mere mahfil sooni prhi h plz ose join kr lain agr dil manee too
Insan ko har chez mil jati h mgr wqt k sath wo pyr nh milta jo ap ny kisi se kia ho ya kisi ny ap se
لوگوں کی باتوں کو دل پر نہیں لینا چاہیے۔ لوگ امرود خریدتے وقت پوچھتے ہیں میٹھے ہیں کہ نہیں اور بعد میں نمک لگا کر کھاتے ہیں...!🤔
Kisi ko pany k bad us ki na qadri mt kro
Q k ho skta h jis ko ap ny paya ho koi dusra is ki talb m jeety jee mar gaya ho
بیچارے لڑکے اتنی مشکل سے سفید ہونے لگتے ہیں 😔
کے پھر گرمیاں آجاتی ہیں😂😂
❤️🙈🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain