ایک مولوی صاحب نے اپنے خطبے میں کہا کہ یہ جتنی عورتیں لپ سٹک لگاتی ہیں وہ سب جہنمی ہیں۔ سامنے سے کسی نے آواز لگائی 'مولوی صاحب تہاڈی بیگم وی تے لاندی اے' (مولوی صاحب آپ کی بیگم بھی تو لگاتی ہیں ) مولوی صاحب نے جو جواب دیا وہ آب زر سے لکھنے کے قابل ہے: 'اودی گل نا کرو، اونوں جچدی وی اے' (اس کی بات نا کریں اس پر اچھی بھی لگتی ہے) 😀😀
بابا جی کہتے ہیں٩٩ عینک والی لڑکیاں قیامت ہوتی ہیں💯
کىا کرو گے!! اگر کہہ دو تم اچهے لگتے ہو مجهے
مرد کی داڑھی نہ ہو تو شکل خالی پلاٹ جیسی لگتی ہے قسمے..😒😂
پاکستانی پڑھی لکھی لڑکیاں گھر بیھٹے بوڑھی ہو جاتی ہیں مگر اپنے سے کم پڑھے سے شادی نہیں کرتی۔۔ اتنا ایٹی ٹیوڈ کیوں ہے؟؟ 🤨🤔
mjh sa koi friend ship krlo ma acha bcha hon 😭😭😭
اداس نہ ہو غالب😔😒🙃 قسمیں ساڈے کولوں وی کوئی نہیں پھسدی😂🌚🙈
معافی ایک چھوٹا سا لفظ کہنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا لیکن اکثر سننے والا خود کو بڑا سمجھتا ہے
آپ کونسا شیمپو استمعال کرتے ہیں میں جام شریں 😂 جواب Funnyہونا چاہیے😅 😁😁
700 عورتوں کو حاملہ کرنے والا پیر پکڑا گیا لوگ اس کے پاس اولاد کیلئے آتے تھے۔ قصور وار کون؟؟؟ پیر، عورتیں، ان کے شوہر یا؟؟؟
-" میرے حصے میں ایسے لوگ آئے ہی نہیں تھے جو مجھے سمجھ پاتے" 🥀
ہم تو وہ ہیں، کہ جن کے بارے میں مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا🥀
ﮐﺎﺵ ﯾﮧ ﻭﻗﺖ ﯾﮩﯽ ﺗﮭﻢ ﺟﺎﮰ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﺝ ﺭﺍﺕ 12 ﺑﺠﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﯿﭧ ﭘﯿﮑﺞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ 😒
رانا فواد کا لاہور قلندر کو خصوصی ٹریننگ کے لیۓ #چائنہ 🇨🇳بھیجنے کا فیصلہ 😁😆😂
ڈاکٹر : آپ کو سانس کا مسئلہ کب ہوتا ہے۔۔؟؟😒 میں : جب نیٹ بند ہوتا ہے😝😂😷😂
ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں🥰💜