Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : .... Right... - 
MNT786
 

دو ہی چیزیں ہیں مجھ میں😍😘
اک روح، دوجا تو😍

MNT786
 

مجھے نہیں پتہ مجھے پرپوز کرو😑

M  : ,.Right,.., - 
MNT786
 

ذلت کی wifi سے عزت کی 2G بہتر ہے😂
,

MNT786
 

تجھے فرصت ہی نہ ملی مجھے پڑھنےکی"""
ہم تیرے شہر میں بکتے رہے کتابوں کی طرح.

MNT786
 

دن بدل گئے، سال بدل گیا۔۔۔ یہاں تک ہے کہ وزیراعظم بھی بدل گیا لیکن نہیں بدلا تو لاہور قلندرز 😁

MNT786
 

وہ پوچھنا یہ تھا😳
کہ سر توڑ کوشش کرتے وقت
سر اپنا توڑتے ہیں یا دوسروں کا
🤔🙊😜🤣😅😂

MNT786
 

Kashh mery pas bhi phone hota...!!!😒😒

MNT786
 

وہ اک عارضی ساتعلق
روح کی دھجیاں اڑا گیا

MNT786
 

ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺗُﻮ_؟ ﮐﻮﻥ ﻣﯿﮟ_؟ ﮐﻮﻥ ﻭﮦ
ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ __ ﯾﺎﺭ ، ﯾﺎﺭ " ﺑﺲ " ﯾﺎﺭ،__ ﯾﺎر

MNT786
 

موقع ملے گا تو بتا دینگے
هم کتنی آئیڈیاں چلاتے هیں صنم

MNT786
 

دنیا کی سب سے بہترین کتاب"قرآن مجید"اٹھا کر دیکھ لیں، ہر نبی نے مشکل پڑنے پر صرف اللّہ رب العالمين ہی کو پکارا ہے۔ ☝

MNT786
 

مجھےنہ وہ سب اچھالگتا ہے😊😇
جس سے تم کو چڑ ہے 🙄😘😅

MNT786
 

اگلا میچ کب ہے لاہور کا وہ تو ضرور جیتے گے انشا اللہ😎😎😎

M  : شہزادیاں سر پر صرف حجاب نہیں۔۔ بلکہ اپنے والدین کی عزت اور اللہ تعالیٰ کا - 
MNT786
 

زندگی تو ہمیں خوب نچا لیکن گانے تو اچھے لگا

MNT786
 

اللہ تعالی غیر مسلم قوموں کو طویل رعایت دیتا ہے مگر اسکو جلد پکڑتا ہے جو اپنا ہوکر غلطی کو غلطی نہ سمجھ کر حد سے آگے نکل جائے

MNT786
 

پاکستانی شہریت ملتے ہی ڈیرن سیمی بھی ایک لاکھ 90 ہزار کا مقروض ہو گیا..
😂😂

MNT786
 

لوگوں کی قسمت سوتی ہے
ادھر میرا ہر آدھے گھنٹے بعد پاؤں سو جاتا ہے😭😭😥😥