Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

مگر وہ جو توبہ کرلیں اس کے بعد اور اصلاح کر لیں تو بیشک اللّٰہ ہے معاف فرمانے والا، رحم کرنے والا-5 سورہ النور

MNT786
 

مسلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا...
کوئ اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے.. 😪

MNT786
 

kon kon match dekh rha hn islamabad or multan ka???

M  : مون شاہ کا انکو ترغیبی شعر جے تُوں ہو جائیں میری ایناں وچوں اک مجّ تیری 😁😁 - 
MNT786
 

کوئی فکر ہے تجھے بخار ہے مجھے واہ واہ

MNT786
 

رشتوں کو توڑنے میں جلدی مرد کرتا ہے یا عورت ؟
جواب ادب کے دائرے میں رہ کر دیجئے گا
شکریہ☺️

M  : نکاح نامے پر ساٸن کرنے والی پینسل اب بتاٶ کون شادی کرنا چاہتا ہے 😂😂😂 - 
MNT786
 

جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے
اے آنکھ ٹھر جا تجھے رونے کی پڑی ہے 🔥

MNT786
 

جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے
اے آنکھ ٹھر جا تجھے رونے کی پڑی ہے 🔥

MNT786
 

" بیڑا غرق ہو اس پیر کا 10 دن ہو گئے تعویذ لے کر آئی ہو۔ محبوب قدموں میں تو کیا ابھی تک انباکس میں بھی نہیں آیا 🤣🤣

M  : ....ahahahha... - 
MNT786
 

اور جو عورت تمہیں پسند ہو اس
سے نکاح کر لو 😘⁦❤️⁩
(القرآن)

MNT786
 

دھڑکنو______تخلیہ____!!
دل میں دلدار آئے بیٹھے ہیں__!!🍁

MNT786
 

لگتا ہے معصوم گدھوں اور ڈڈوؤں کی بدعائیں لاہور قلندر کا پیچھا قیامت تک کریں گی 😁😁
😂😂😂

MNT786
 

پہلا میچ جان بوجھ کر مُلتان کو
دیا ہے تاکہ یہ شکوہ نہ کیا جائے کہ لاہور جنوبی پنجاب کا حق مار گیا۔!!!😎

MNT786
 

ڈبے میں ڈبہ ...ڈبے میں کیک🍩🍰
قسمے موت نئیں پیندی😡 کمنٹ کرکے ویکھ😁😁

M  : میں اس کا ہاتھ ہی تھامے رہا تو اس نے کہا مرے بدن میں کمر، لب، کلائیاں بھی - 
MNT786
 

عزت کرنے پہ آؤں تو مجھ سا مؤدب نہیں کوئی
کسی بات پہ ڈٹ جاؤں تو بغاوت مشہور ہے میری 💯.

M  : hahah right.... - 
MNT786
 

کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ
جہاز کی لائٹ تھی..😂😂😁😁😀😉😄😅😆