ایک جان لیوا سوال🤫 اگر آپ میرے ساتھ رات کے تین بجے اکیلے گھر میں بنا لائٹ کے چھت کی سڑھیوں پہ بیٹھے باتیں کر رہے ہیں اتنے میں نیچے گھر میں فون بجتا ہے اور آپ مجھ سے واپس آنے کا وعدہ کر کے نیچے فون سننے جاتے ہیں جس سے آپکو خبر ملتی ہے کہ پانچ گھنٹے پہلے میری موت ہو چکی ہے کیا آپ واپس اوپر آؤگے؟
آؤ ایک کہانی سناؤں😍 ایک آدمی تھا جاپان کا😋 اسکا نام تھا...😀 جھنتعٹقپنہہنبر مہکلم خنتببناب😍 جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی😒 آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا😂😂😏💔