Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

لہجہ ٹنڈا رکھے صاحب۔۔۔۔
گرم تو مجھے صرف#چائے پسند ہے۔۔🔥

MNT786
 

*سب کہتے ھیــــں اور سنائیں - جب سنا دیں ... تو منہ پھول جاتا ھے ......!!!*🙄🙄🙄

MNT786
 

💞محبت💞
محبت تو بارش ہے جسےچھونے کی خواہش میں ھتیلیاں تو گیلی ہو جاتی ہیں
😊 مگر 😊
ھاتھ ہمیشہ خالی رہتےہیں😐😯

MNT786
 

میں اہم تھا
😥😥
یہی میرا وہم تھا

MNT786
 

آپ کے فون نمبر کا آخری ہندسہ کیا ہے
0 کام چور 😂😂
1 حسین 😍😍2 فیورٹ 😋😋3 ضدی 😖😖4 پیارا/پیاری😇😇5 ہوشیار 😏😏6 محفل کی جان 👌👌7 پاگل 🤕🤕8 خوبصورت 💖💖9 رومینٹک 💞💞
Mine:6/5/9

MNT786
 

بیٹی کو داماد خوش رکھے سب یہی چاہتے ھیں
اور بہو کو بیٹا خوش رکھے تو یہ لوگو سے سہا نہیں جاتا ✌💔

M  : Mujhy kehty hain hiramani naam tu suna hoga 🤣😁🤭🖤💕 - 
M  : 😂 Larkio ab bolo😋.hahaahah - 
MNT786
 

اگر لڑکی اور لڑکے میں دوستی ہو جائے 👫😜
تو سب سے پہلے Pic کون مانگتا ہے؟ 🤔🤣
بتائیں 👇 👇 👇

MNT786
 

شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں
🤣🤣😂

M  : SubhanAllah Beshak - 
MNT786
 

" - 👑💖 ✨ - "
لیــز کا پیک کھولو تو 90
فیصد ہوادار ماحــول میں💁
دس بارہ چِپس ڈرے سہمــے بیٹھے ہوتـے😒😂

MNT786
 

کمال یہ ہے تِرے چشم ولب کے آئینے
بڑے یقین سے ہر بار جھوٹ بولتے ہیں

MNT786
 

کہنے لگی بہت ہنستے ہو تم...!
میں نے کہا کنوارا ہوں محترمہ۔۔🙈🙈😋😋😋

M  : ...Right... - 
MNT786
 

ہمارے ساتھ والے گھر کی آنٹی کے 500 چوری ہو گئے میں کئی بار گن چکا ہوں 400 ہیں
جھوٹی فراڈن🙄🙄🙄😂🤣🤣

MNT786
 

مجھے اک بات تو بتاو 😊😊😊
یہ i hate boys والی لڑکیاں شادی کس سے کریں گی 🙈🙈🙈🙊😂😂

MNT786
 

مسلمان کو ہنستا ہوا دیکھیں تو یہ پڑھئے: اَضْحَكَ اللهُ سِنَّك
ﷲ ﷻ تجھ کو ہنستا ہی رکھے
🌹
(بخاری ج ۳، ص ۱۱۹۹، رقم ۳۱۲۰)

MNT786
 

آج کا سوال
وہ کونساملک ھےجوہر فروری کو پاکستان آکراورپاکستان سےمارکهاکر واپس چلاجاتاھے
😄😃😃

MNT786
 

دل نہیں دینا تو نہ دو
دل والے سٹیکر ہی دے دو
کنجوسو. 😌😌😜😜