Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  🔥 : Coronavairus - 
MNT786
 

: ایک بلی نے 5 انڈے دئیے😯
2 ٹوٹ گئے😕 باقی کتنے بچ گئے 😒
بتاؤ ذہین لوگوں🐥

M  : اس پیار کو میں کیا نام دوں آپ ھی کوئی عنوان دیں میری تےہمت نہیں ہوندی 😂😂😂 - 
MNT786
 

کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو🤚🏻🙏🏻
خدا موجود ہے، تم حساب نہ کرو✌💯 🔥

MNT786
 

آپ کے پاس اس وقت اپنی ذاتی دولت کتنی ہے؟
لمبی لمبی نہیں چھوڑنی۔☺☺

MNT786
 

#میں ایسی کون سی #پوسٹ کروں کے😳
#میرے_inbox وچ #کڑیاں ٹھاہ ٹھاہ وجن🙈😅😅✋

M  : Hayee Bizzti jai nhi ho gay? - 
MNT786
 

الیکشن سے پہلے یوتھیوں کو فون کرتے تو ٹیون َلگی ہوتی تھی "بنے گا نیا پاکستان"
اب کرو تو آواز آتی ہے "میری توبہ میری توبہ"

MNT786
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتا😌
بند کرو Facebook😡
آؤ Whatsapp پہ بات کرتے ہیں🤩😜😝

MNT786
 

لاہور قلندر کو رُلائیں گے 😥
کراچی کو بھگائیں گے . 🏃
اسلام اباد کو تڑپائیں گے 🙈
ملتان کو ڈرائیں گے . . . 👹
کوئٹہ کو ہرائیں گے . . . ✊
اور ٹرافی ہم ہی لائیں گے ✌
کیونکہ ہم ہیں #پشاور_زلمی👉👌
#ZaLMi_Will_Win_PSL5 انشاءاللہ

MNT786
 

لوگ لڑتے ہیں مجھ سے کہ
تمیز نہیں
خیر جب تھی تب کونسا صدقے واری جاتے تھے...🤣🙈🙈

M  : اللہ پاک سب کو ایسی بیوی دے - 
MNT786
 

کاش تم زونگ بن جاؤ
اور میں تمہیں
سب کچھ کہہ دوں😂😂😂

MNT786
 

تمیں آہ لگے گی ۔۔۔محترم
تم میری مسکراہٹ کی قاتل ھو 💔

MNT786
 

جو کہتے ہیں ہم پسند کی شادی کرینگے🤔
یقین کرو ان کی پسند کا گھر میں سالن تک نہیں بنتا😜🤣😝

MNT786
 

فرض کریں?
میں آ پ کا موبائل توڑ دوں😜😍
تو آپ کیا کرو گے😄😸😎😎

MNT786
 

یہ لڑکیوں کو ہو کیا گیا ہے ?
تین چار فٹ سے کوئی بڑھ ہی نہیں رہی 😂😂

M  : hahahah ..... - 
MNT786
 

کیا فائدہ اتنی ٹیکنالوجی کا
انسان آن لائن تھپڑ بھی نا مار سکے😂😂

M  🔥 : اگر اسے واش روم جانا پڑ جائے تو؟ -