ایک دن بابا جی کو فارغ بیٹھا دیکھ کر میں نے پوچھا۔۔۔ بابا جی ہسپتال کسے کہتے ہیں؟؟ 🙄 بابا جی نے حقے سے لمبا کش مار کر دھواں اڑاتے ہوئے کہا 👇👇 پُتر زمین سے آسمان پر جاتے ہوئے راستے میں جو ٹول پلازہ آتا ہے، اسے ہسپتال کہتے ہیں🙊😜😂😂
میرے مسیحا نے مائل بہ شفا هونے تک هزار بار جتایا کہ ، درد نعمت هے!!!
میری ہیلپ کر دو پلیززززززز بریانی بنا رہا ھوں چینی تو ڈال لی اب اور کیا ڈالوں؟ 😏🤔😊🙈
سکول لائف کا سب سے بڑا جھوٹ 😜😜👇 "ٹيچر هوم ورک تو کمپلیٹ ہے لیکن کاپی گھر بهول آيا" 😟 😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل ہونے کی نشانی ہے، شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂
تم محبت کا کہہ رہے ہو میں، بات بھی مستقل نہیں کرتا۔
اگر خدانخواستہ آپ کو مجھے تھپڑ لگانے کا موقع ملے 😂😂 تو آپ کتنے لگائیں گے 🙄 ,no jhoot😁😁😔😒
اپنی اپنی گرل فرینڈ کا موبائل نمبر سینڈ کرو۔ دیکھتے ہیں کسکا زیادہ اچھا ہے شیطان آپکو روکے گا آپنے اسکی باتوں میں نہیں آنا 😂😂
اگر میں کہوں کہ مجھے آپ کے ساتھ چاۓ ☕ پینی ھے تو آپ کا ری ایکشن کیا ھو گا 😊😕😜
کمال جچتا ہے یہ اس ستم گر پر غرور بنایا گیا ہو جیسے انہی کے لئے
اس شہرِ باکمال میں اک مجھ کو چھوڑ کر ہر نفس بے مثال ہے ، ہر شخص لا جواب💞
ایک مسجد میں یہ اعلان ہورہا تھا ایک بچہ ملا ہے جن کاہے آکر لے جائیں ایک آدمی دوڑتا ہوا مسجد میں آیا اوربولا مجھے بھی دکھاؤ "جن" کا بچہ کیسا ہوتا ہے کبھی دیکھا نھیں🤔😂😜✌
لوگوں کی قسمت سوتی ہے ادھر میرا ہر آدھے گھنٹے بعد پاؤں سو جاتا ہے😭😭😥😥😂😂😝😝...💕
ایک عورت کے پیچھے دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل جو تین چار میں نہ اٹکا وہ آدمی کیا ہے۔
بہت سناٹا ہے 😷لگتا ہے سارے ایک دوسرے پہ مر گئے😁😅🙈🙈🙈🙈🙈👀 ہوش کرو ایتھے مرو میری پوسٹ تے😁😅🙈🙈
کتنے نادان ھیں وہ جو رب کا فرمان نہی پڑھتے پڑھتے ھیں سب کچھ مگر ترجمے سے قرآن نہی پڑھتے
پرانے پاکستان میں مائیک پکڑ کر کہتا تھا سونامی آ رہا ہے بہت لوگوں نے سمجھایا تھا سونامی تباہی کو کہتے ہیں پر نہیں مانے😜😝
✍️"کیا نین، جو اُتار نہ پائیں تیری نظر وہ دل ہی کیا جو صدقے میں وارا نہ جا سکے"✍️