پاکستان کی ساڑھے ستانوے فی صد مائیں اپنے بچوں کا ایسے رشتہ کرتی ہیں☺☺😳 امی ۔ بیٹی تمھیں کوئی لڑکا پسند ہے کیا؟ بیٹی۔ جی امی امی۔ کون ہے بیٹا؟ بیٹی۔ امی یونیورسٹی میں ساتھ پڑھتا ہے☺ امی۔ اچھا تو کیا نام ہے اسکا ؟ بیٹا۔ شرماتے ہوئے امی جی ا حمد😆 امی۔ ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے کوئی تصویر ہے اسکی تمھارے پاس بیی ۔ جی امی۔۔یہ دیکھیں امی۔ ماشاءاللہ کتنا پیارا ہے ۔ 😚 تو اچھا بیٹا تم اسکو بتا دیناتمھارا رشتہ تمھاری پوپھو کے گھر ہو گیا ہے۔ میں ذرا ہانڈی دیکھ لوں چولہے پر رکھ کے آئی تھی..😂😂😂😂