موٹی لڑکیاںHello#
Or
سمارٹ لڑکیاںHi# بولے
🤔🐵😂
ایک صاحب نے شدید سردی کی وجہ سے بیوی کی شال اوڑھی اور دروازے سے دودھ لے کر جونہی مڑے ، پیچھے سے دودھ والے کی آواز آئی، *کیا بات ہے ڈارلنگ ، آج کچھ ناراض ہو؟*
وہ صاحب ہنستے ہوئے بیڈ پہ لیٹ گئے۔
بیوی کی نیند بھری آواز آئی کہ کیا ہوا کیوں ہنس رہے ہو۔
وہ بولے۔ میں تمہاری شال اوڑھ کر دودھ والے سے دودھ لینے گیا تھا تو اس نے پیار سے مجھے ڈارلنگ پکارا۔ لگتا ہے اس کی بیوی کی شال بھی تمہاری جیسی ہے🥰😍🤩😂🤣😜
*مثبت سوچ اسے کہتے ہیں !*
*المشہور (دانش احمد) "میرے پاس تم ہو" والے*
Everyone waiting for gulaab ND I waiting for gulaab jamun 😜😜😜
باپ نے قطرہ قطرہ کر کے کمائی تھی عزت
بیٹی نے چاکلیٹ پر نیلام کردی😢😭
#VALENTINE_DAY😒
آپ کی زندگی میں کوئی ایسا ہے جو صبح اٹھتے ہی آپکو میسج کرتا ہو؟
ایک رات ایسی بھی آئیگی،
جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا
انشاءاللہ
ویلنٹائن ڈے سے جن لوگوں کا
کوئی تعلق نہیں ان لوگوں کو اسلام علیکم 🥰🤝
دیکھتے ہیں کون کون جواب دیتا ہے 😌😇
میں نے خواب میں خود کو برتن دھوتے جھاڑو لگاتے دیکھا ھے😢 کوئی تعبیر بتائے گا؟ پلیز
Ask me any one question ?
Note: koi fazul sawal nii.
🌼💝ابراہیم علیہ السلام
🎁🕯ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: اے مخلوق میں سے بہترین؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ تو میرے باپ ابراہیم تھے۔
📘 مسند احمد 10336
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں
✌✌❤
میں بتاٶں نشانی وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی ❤
دولت نہیں💎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain