Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

😏AjO sawal Ap Ka
JAWAB Mara 💗
Pouch lo aj JO v Dil main rakah Hy😂🙈🙉🙉

MNT786
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤

MNT786
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤

M  : haah girls btaao sb... - 
MNT786
 

ہچکیاں آرہی ہیں😉
ضرور آپ لوگ میری پوسٹ کا انتظار کررہے ہوں گے😂
ہائے میں صدقے😂
🙈

M  : ...hahaha right..... - 
M  : ...Subhan Allah... - 
M  : sb btao kia chaker h??? - 
M  : Hahahaha/...... - 
MNT786
 

ترکی، پاکستان ،ملائیشیا ،ایران اور افغانستان ۔۔۔
اصل اسلامی بلاک

MNT786
 

چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی 🔥💯
احمد فراز ♥️

M  : hahha right... - 
M  🔥 : Soch k btaho - 
MNT786
 

اتوار کے بعد وہ پیر آتا ہے
جو سب کے جن نکال دیتا ہے 😂😂

MNT786
 

کھبی کسی کو نمبر لکھ کر دیا ہے...؟ 😂😜

MNT786
 

جس کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے
کتنی دلکش میرے سرکار ﷺ کی صورت ھو گی.❤

MNT786
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

M  : میں کارٹون ہوں😜😜 پڑھ لیا😱😂🙈🙈 کوئی شک نہیں تم ہو ہی کارٹون😂😀😀 - 
MNT786
 

پورا ہفتہ صبح اٹھتھے وقت موت پڑتی ہے 🙄🙄
اور اتوار کو صبح ایسے آنکھ کھل جاتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہے 😂😜

M  : پھر یوں ہوا کہ وقت 🕦 نے مصروف کر دِیا..... ورنہ ہمارے پاس، زمانے کے خواب -