Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

ویلنٹائن ڈے
وہ دن ہےجب لڑکیاں جنازہ نکالتی ہے
اپنے باپ بھائی کی عزت کا
😡AGree..? 👈

MNT786
 

پاکستان کا قومی جھوٹ کونسا ہے
جواب تھوڑا فنی ہونا چاہیے
🤣🤣

MNT786
 

ہر دن سنڈے ہونے کے باوجود
سنڈے والے دن جاگ کر عجیب سی خوشی کا احساس هوتا
فیلنگ فریش
گوڈ مورننگ
#ہیپی_سنڈے

MNT786
 

وہ عظیم لوگ جن سے آج تک میری ہاۓ ھیلو نہیں ہوٸی😎
😜😜
وہ کمینٹ کریںDp دیکھنی ہے❤

M  🔥 : Bechari phans gaii larkaa lalukheit ka thaa 😂😂 - 
M  🔥 : virus phal rhaa h.... - 
MNT786
 

خوشخبری
چین میں ایک کمپنی کو 2000 آدمیوں کی ضرورت ہے سب کچھ فری
تنخواہ 2لاکھ روپے
خواہشمندحضرات کمنٹس کرو😜

M  : صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر ضرور کریں - 
M  🔥 : Imran khan k lia koi aik Line? - 
MNT786
 

جو فوت ہوجائے
جس کوغسل کفن دیاجائے
جسکا جنازہ پڑھایاجائے جس کو منوں مٹی تلےدفن کیاجائےجس کی قبربن جائے وہ
مشکل کشاءکیسےہوسکتاہے

M  : hahahahhah - 
MNT786
 

کرو جو بات کرنی ہے
مگر محبت کے علاوہ ہو
🔥🙏

M  : بچوں سے زیادتی پر سر عام پھانسی کی قراداد کی جو بھی مخالفت کرتا ہے میری طرف - 
M  : right .ase PM ka kia faida jis k hotee hue awaam ki jaan or maal ki hfazat - 
MNT786
 

Aj Ka Sawal......!!!
Choti abc Bari ABC Say Kitny Sal Choti Hai.....!!!???

MNT786
 

👈.. وہ کرتارہا تھا اپنی وفاٶں کا تزکرہ😊😊
💖
👇ہم پہ نظر پڑی تو خا موش ہوگیا❤❤

MNT786
 

جب عقل بانٹی جارہی تھی تو تم
کہاں تھے_?😂
😝😁

M  : ...right... - 
M  🔥 : ...hahahah.... - 
MNT786
 

جانتے ہو دکھ کیا ہوتا ہے
خود کی پوسٹ پر کسی اور کی سیٹنگ ہوتے دیکھنا😑😏...