پاکستان میں جن مسائل پر اسمبلی میں بحث ہونی چاہئیے,
وہ نائی کی دکان پر ڈسکس ہوتے ہیں😴😴
آپ کس شہر کا حُسن ہیں 😍
فخر سے بتاٸیں 😜
Me: wah cantt
کشمیر میں کرفیو لگے 185ویں دن یوم یکجحتی منانے کا مقصد عقل سے باہر ہے۔ کوئ عملی اقدام ہوا ہو تو ضرور کمینٹ کریں
الله کرے 14 #فروری
سارا دن #تیز_بارش ہوتی رہے
جو جو #سنگل ہے بولو
#امین😂😂
آؤ ملتے ھیں اب تسلی سے
زندگی درمیان تھی پہلے🔥
پھر میرے سامنے اس کا ذکر
مسلہ کیا ہے آپ کے ساتھ
پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد غیرشادی شدہ لڑکیاں، 35 سال کی عمر کو پہنچ چکی۔
Unicef report🤨
ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ، ﺑﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ، ﺑﮯ ﺑﺲ ﮨﻮ ﮐﺮ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﺮ ﺩﯼ..
تمام دوستو دشمنو، خواتین و حضرات، بھاٸیو اور پرنسسز، ڈولیو ☺😍😘
بیلیوں، چھوٹے بڑے بزرگوں اور فیک آٸی ڈیز والے تمام حاجی عبدالغفوروں 😁😉
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں نے آپ لوگو کا زیادہ ٹاٸم نہیں لینا 😉😍😛
میں یہاں کوٸی منجن بیچنے یا ہاضمے کے چورن بیچنے نہیں آیا،“ نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آیا ہوں اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے ہیں
اور نہ میں نے کسی جلسے کی دعوت دینی ہیں 😔😉😍
میں نے بس آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہیں، کہ آپ لوگ پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہوں 😥😳😔
نہ کوٸی Like نہ کوٸی Comment 😱??😳
حد ہے ویسے 😜😒
فیملی میں شادی 🙈کرنا بہتر ھے.... یا
آؤٹ آف فیملی سے؟؟؟ 🤔❤️
سیریس پوسٹ 🙏
کیا جو لڑکی ایک دفعہ چھوڑ جاے اور کچھ دن بعد کہے کہ میں واپس آنا چاہتی ہوں تو اسے وہ مقام پھر سے دیا جا سکتا ہے؟
میں تمہاری بیوی ہوں 😉😄🙊🙈
کوئی لڑکی انگلش بتائے گی اس کی🙊🙈❤😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain