Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

والے خانے سے کرسی پر کھڑے ہو کر برف نکالنے والی لڑکیوں کو بھی میرے جیسا ہینڈسم لڑکا چاہیے
😝😝😝
اللّہ دی شان😞

MNT786
 

میری طرح فضول online ہو😏😏
یا😋😎😐
کسی سے سیٹنگ چل رہی ہے😂😂😂

M  : ...hahahhaa.... - 
MNT786
 

گناہ کا اصل مرکز عورت کا لباس ہے
یا مرد کا ذہن؟
? what's Your Opinion

M  : کیا شوہر کو اتنے نخرے اٹھانے چاہیے بتاؤ ؟ - 
M  : ...hahaha... - 
MNT786
 

نبی اکرمؐ کی بیٹی جس کےگھر میں دلہن بن کر گئی اسےعلی المرتضیٰؓ کہتےہیں
اورنبیؐ خودجس کےگھردلہابن کرگےاسے
🌹ابوبکرصدیقؓ🌹
کہتےہیں

MNT786
 

پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂

M  : اس قوم کو کرونا وائرس سے ڈرا رہے ہیں 😂😂😂 - 
MNT786
 

👩امی کے پاس بیٹھی🙅 تھی
فون☎ چارج پر تھا
میسج آیا تو امی بولی
جا ویکھ تیرا 👶کاکا رو ندا پئیا ای😂😂

MNT786
 

آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنے لگیں!
اوجھل ہوا وہ شخص تو کہرام مچ گیا

MNT786
 

میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی.

MNT786
 

لڑکا بغیر شادی کئے چاچا بن سکتا ہے اور لڑکی شادی کئے بغیر چاچی نہیں بن سکتی
نئی تحقیق

MNT786
 

💚💚💚💚💚💚
*مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیئے ہمت سے اس کا مقابلہ کرنا چاہیئے ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔*

MNT786
 

خون جلاتا ہے میرا 🔥
اوروں سے ہمکلام ہونا تیرا🔥🔥

M  : ...very nice... - 
MNT786
 

ایسے لوگ سامنے آئیں🙋جنکو 14 فروری کے آنے یا نا آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا😁😋

MNT786
 

پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر ___ آئی فون کہہ سکتے ہیں۔۔🙈🙈🙈🤔

MNT786
 

سنو لڑکیو
چلو بتاؤ خرچے اٹھانے والا چاہیے یا
نخرے اٹھانے والا
😋😜😜🙄

MNT786
 

#بچپن میں ایک بار #غلطی سے #سرف
ایکسل کھالیا تھا😢😢
تب سے #دل _صاف ہے😂😂💞