Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : ...very nice... - 
MNT786
 

کرونا وائرس دیر سے آیا ورنہ، خدا گواہ ہے میاں صاحب کو یہ بھی لازمی ہو جانا تھا! 😂

M  🔥 : نشئیِ اعظم⁦👍🏼⁩😂😂😂 - 
MNT786
 

*لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ* آپ کی وجہ سے نا جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھییں گے۔ یہ رُکنا نہیں چاہٸے۔

MNT786
 

زندگی موت کا مالک
نفع و نقصان کا مالک
فتح وشکست کا مالک
ہر شے کا مالک ساری مخلوقات ساری کائنات کا مالک تمام اختیارات کا مالک صرف اللّٰہ ہے

M  : mine;;june..... - 
M  : ...very nice... - 
MNT786
 

آپ اس وقت کس پوزیشن پہ ہیں?
1۔شادی شدہ😉
2۔منگنی شدہ😋
3۔پیار شدہ😍
4۔سنگل شدہ😒
5_تباہ شدہ😢

MNT786
 

دل چاہتا چھوڑ دوں میں آج سب💔
ہنسنا,بولنا,کہنا,سننااور جینا بھی💔

M  : Legends 😂😜... - 
MNT786
 

میری شادی کی Date فیکس ہو گی ہے 👰👰
31 فروری 2020 کو ان شاء اللہ نکاح ہے 🙈🙈. Deso

MNT786
 

قابل مزمت
ملک چلانا آسان کام نہیں۔ ہر دن کے ساتھ مہنگائ۔ بےروزگاری۔ کرپشن اور غربت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

M  : اگر جرم ہے شریف اور معصوم ہونا۔ تو بس پھانسی دےدو مجھے۔🥺🙊🙉 - 
MNT786
 

ساتھ والی آنٹی پتہ نہیں خود کو کیا سمجھتی ہے😡
روز وائ فائ کا پاسورڈ چینج کر دیتی ہے ہمسائیوں کے بھی کوئ حقوق ہوتے ہیں😭

M  : hahahahahahahahah - 
M  : Youthiazz Nowadays😂😂 - 
MNT786
 

اچانک اموات کی شرح میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، خدا مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق دے اور مرتے وقت کلمہ طیب نصیب کرے۔آمین

MNT786
 

پرانے گانے سنو تو بیوی کہتی ہے " کسی کی یاد آ رہی ہے کیا؟"
نئے گانے سنو تو کہتی ہے " تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"
کیا کروں ؟؟؟

M  : ..hahahah.... - 
MNT786
 

آج بڑے دنوں بعد بابا جی سے ملاقات ہوئی
سوچا کوئی انمول بات ہی پوچھ لی جائے
میں نے پوچھا
"باباجی موقع کسے کہتے ہیں " ؟
بابا جی پہلے تو مسکرائے
پھر ہنستے ہوئے بولے
"جب مچھر بیوی کی گال پر بیٹھا ہو"
😆😆😆😆😆