Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : خدانخواستہ اگر کرونا وائرس پاکستان پہنچ گیا تو یہ جگاڑو قوم کیسے نمٹے گی؟ - 
MNT786
 

سوشل میڈیا والو آپکی عظمت کو سلام
جس کے چرچے عرش پر ہیں آپ نے اس کے فرش پر نعرے لگا دیۓ
شان سیدنا صدیق اکبرؓ زندہ باد 💞

MNT786
 

خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ..!!!❤❤
میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ..!💕💕

MNT786
 

والدین کو بوڑھا اور کمزور ہوتے دیکھنا دنیا کی تکلیف دہ ترین چیز ہے۔اللہ سب کے والدین کو مضبوط اور صحتمند رکھے ۔آمین

MNT786
 

اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو🙈
تیری روح میں اُتر جانے کو جی چاہتا ہے.😍

MNT786
 

Me too bht btmez hun 🙄🤗🤗😂😂👉👉 or AP kia ho 😂

MNT786
 

انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے
جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے
مگر دل صاف نہیں رکھتا
جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے۔۔۔🌺🌺

MNT786
 

وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈😋😍
اور پھر وہ بھاگ گئی😔کوجی مجھ معصوم کو لے جانا بھول گئ 🥺 بھلکڑڑڑڑ 💔🤐🙈😂

MNT786
 

آسٹریلیا میں آگ
امریکہ سمیت پورے یورپ ممالک میں برفباری کے طوفانوں سے زندگی مفلوج
چین میں کرونا وائرس کا خوف
پھر سپر پاور کون

MNT786
 

جس سے آپ محبت کرتے ہو
اسکو دیکھے ہوئے کتنے دن ہو گۓ 😅

MNT786
 

دل نہیں دینا تو نہ دو
دل والے سٹیکر ہی دے دو
کنجوس لوگو❤❤❤😕

MNT786
 

عورتوں کی گفتگوں کا پانچواں گیئر؛:؛:
بہن میرا منہ نہ کھلوائیں😜😜😂😂😀

M  : تجھ کو سوچا تو ہر اک سوچ میں خوشبو اتری تجھ کو لکھا تو ہر۔۔اک لفظ مہکتا - 
M  : بےغیرت غدار وطن ذردای اور شریف فیملی کی وجہ سے آج بائیس کروڑ عوام کا مستقبل - 
M  : کبھی کبھی دل چاہتا ہے ؟؟؟ دنیا میں تمام محبت کرنے والے مل جائیں - 
MNT786
 

ایسے ملک کا نام لکھیں جس کا پہلا حرف آپ کے نام سے شروع ھو۔🇧🇩🇦🇺🇧🇷🇬🇧🇯🇵
🇵🇰#Challenge🇵🇰

MNT786
 

اچھا تو بتاو اپکو سب سے زيادہ کيا پسند ہے👉😋
1. ایسکريم 🍦
2. بريانی🍝
3. چاۓ☕
4. پيزا🍕
5. برگر🌭
6. کوفی🍵
7. سينڈويچ🥧
8. فالودہ🍨

MNT786
 

کون ہوں مجھ کو بتایا جائے
گر نہ مانوں تو منایا جائے

MNT786
 

جملا پورا کرو
مجھے تم_____لگتے ہو🤔🤣🥂

M  : ahhahaha sb btao aj phr.... -