ہر جنگ جیت جاؤنگا بدر کیطرح
بس اک دوست چاہئے ابوبکر ؓ کی طرح...
کوئی بتائی گا
وقت بدلتا ہے
یا
لوگ
پاکستان کا قومی جھوٹ کونسا ہے
جواب تھوڑا فنی ہونا چاہیے
🤣🤣
لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جارہا ہوں😏
🙈😂😝😁
پاکستانیوں کسی وائرس سے ڈرنے کی ضرورت نہی پاکستان میں ایک ہی کرونا وائرس تھاجو
الحمدالله اب لندن کے ریسٹورانٹ میں ذلیل و خوار ہورہا ہے
😭😭😭😭
اگر شادی کے بعد آپکے شوہر نے موبائل رکھنے کی اجازت نہ دی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟🤔
ایک 25 سال کا لڑکا ہے
اور ایک 40 سال کی لڑکی تھی کیا دونوں کی شادی ہوسکتی ہے ؟ جواب لازمی دیں 🙆
یوں نہ ڈرا کرو میری پوسٹ سے❤😉
کمنٹ کرنے سے پیار نہیں ہوتا🙈🙈😂😂😂😂
🌱_ مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا🙊
کہ تم میری زندگی ہو 😒😒😒
شاید میں کسی کی موت ہوں😂😅🙊😬??😂
_🙈
آج شادی شدہ لڑکی نے مجھے لائن ماری 🙈
ڈب کے مر جاو کنواری لڑکیوں😂😂
میرے بھائیوں خود کو مسلمان بناؤ نہ کہ دیوبندی ‛بریلوی ‛اہل حدیث وغیرہ۔جو نام آپ کو قرآن نے دیا ہے اسی کے دائرے میں رہ کر مسلم بنیں
اگر اس سال بھی میری شادی نہ ہوئی تو مجھے اگلے سال حکومت کی طرف سے تمغہ صبرو استقامت ضرور ملنا چاہیے 😛😝😂😂
اللہ نے دو چیزیں ظاہر کردیں
پہلی یہ کہ حلال حرام کا فرق کتنا ضروری ہے
دوسرا یہ کہ تم سپر پاور ہوکر بھی میرے ایک چھوٹے سے عذاب کو ٹال نہیں سکتے
چائنہ میں غلط گوشت کے استعمال سےکرونا وائرس،اور
پاکستان میں غلط ووٹ کےاستعمال سےرونا وائرس پھیل چُکی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain