Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : ..me jun.... - 
M  🔥 : کامیابی کا راز ۔🚬 - 
M  : hahah ahoo yess... - 
MNT786
 

اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں
اور بتائیں اس وقتـــ آپکو کیا بات پریشــان کر رہی ہـے؟؟

MNT786
 

عورت کو بد کردار کہنے والا مرد جب تنہائی میں حوس پوری کرنی ہو تو پاوں بھی چوم لیتا ہے

M  : ...right... - 
MNT786
 

جس لڑکی کو تم نے اپنے قابل نہیں سمجھا
اپنے بابا کی کُل کائنات ہے وہ
#

MNT786
 

بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب

میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم..!!

MNT786
 

اب مجھے کون ___ہرا سکتا ہے۔۔۔!!!
وہ میرے دل ___کا آخری ڈر تھا۔۔۔!!

M  🔥 : اس سب کے ساتھ ساتھ دانش کو بھی کھا گیا 😬😬 - 
MNT786
 

آج بہت رونے کو دل کر رہا ہے کوٸ شعر ہی سنا دو ۔۔۔

MNT786
 

خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں...❤
کچھ رونقیں خود سے بھی ھوا کرتی ھیں...🔥✌

MNT786
 

اُمیدیں ساکن مزاج شادماں ہوئے ہیں
ستم کی حد ہے ملک پریشاں ہوئے ہیں

M  : آج اُس نے کہا مجھے اب احتیاطًا خط نہ لکھنا میرے بیٹے کو پڑھنا آگیا ھے...😜 - 
M  : hahahahahhaha - 
M  : ○وَمَاأَرْسَلْنَكَ إِلاَرَحْمَة لِّلْعَالَمِينَ○❣️ "اور ہم نے آپﷺ کو تمام - 
MNT786
 

آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پر
آپ پر بیتی جو نہیں ہے☺

M  : hahahahh right - 
M  : تو مانگے مجھے گڑ گڑا کر اور میں.... میسر نہ آؤں تو کیا تماشا ہو۔۔۔ - 
MNT786
 

ڈھونڈ نے پر وہی لوگ ملتے ہیں جو کھو گئے ہو
وہ نہیں مل سکتے جو بدل گئے ہو ۔۔۔