Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

دکھ دے کر سوال کرتے ہو...!
تم بھی غالب کمال کرتے ہو...!

MNT786
 

مت کر کوشش میرے 'دل' سے اپنی یادوں کو مٹانے کی,.🌹🌹
🌷 اے دوست🌷
ھمارا اصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بھول جانا.. 🌷

MNT786
 

💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے

M  : میرے بچے جب فیوچر میں میری آٸی ڈی دیکھیں گے تو کہیں گے___☺😂🙈 کیا چیز تھی یار - 
MNT786
 

زندگی میں وہ مقام حاصل کریں
کہ لوگ آپ کو بلاک نہیں سرچ کریں😒

M  : ...hahahah right... - 
MNT786
 

وفاقی کابینہ نے وزیراعظم کی تنخواہ میں 6 لاکھ روپے اضافے کی منظوری دے دی
🤔
اکثر نابالغ کہتے تھے خان تنخواہ کے بغیر کام کریگا

M  : ...Right... - 
MNT786
 

ایک بچہ غائب ہو گیا،
کسی نے اس کی تصویر فیس بک پر ڈال دی کہ دوسرے لوگ پوسٹ شیئر کریں اور بچہ آسانی سے مل جائے۔
شام کو بچہ تو گھر آگیا،
لیکن آج سال ہوگیا بچہ جہاں بھی جاتا ہے لوگ پکڑ کر واپس گھر چھوڑ آتے ہیں۔۔ 😂😂...

MNT786
 

آپکے ابو کیا کرتے ہیں..؟؟؟
اب آئیں گی امیر امیر گھر کی لڑکیاں اور لڑکے..
😎😎👈
mere abu painter hain.

MNT786
 

شرم و حیاء
کے پیکر
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ ❤

M  : دل کی دہلیز _ پر قدم رکھ دو💖💖💖 سارے رستے فقط تمہارے ہیں_😘❤🌹🌹 - 
M  : ye un sb k lia jo mere post pr like cmnt krte hain.aj party kro sb. - 
M  🔥 : میرے حصے کا وقت کسی اور کو دینے والے جا تجھے معاف کیا تیری قسمت میں ہی نہیں - 
MNT786
 

سہنے والے کو صبر آجاے
تو کہنے والوں کی اہمیت دو ٹکے کی رہ جاتی ہیں۔۔

MNT786
 

ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﯾﮟ !!!!
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ ہمارے پيارے
نبی #ﻣﺤﻤﺪﷺ ﮐﯽ ﺳﻨﺖ ھے♥

MNT786
 

محترمہ یہ قاتلانہ ڈی پی ہٹا دیں 😏
پھر نہ کہنا منہ اٹھا کے انباکس میں کیوں آ گئے😅😅

MNT786
 

تحقیق بتاتی ہے کہ موٹاپا ہی ایک واحد چیزہے ۔
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی😬😉

MNT786
 

چاند توڑا نہ گیا مجھ سے
میں آپ کے لیے پائل لایا ہوں
🔥❤️

MNT786
 

کسی شاعرہ سے ہوجائے شادی میری
😜😜
میں گروپ میں شعر کی دیگیں چڑھا دوں گا
😜🤐👌