عقلمندوں جواب دو
ایک جہاز کراچی سے لاہور 90 منٹ میں پہنچتا ہے لیکن وہی جہاز لاہور سے کراچی ڈیڑھ گھنٹے میں پہنچتا ہے😯
کیوں؟
چین نے 1 ہفتے میں پورا ہسپتال بنالیا ہے
اور یہاں 10 ہفتے پہلے 2 بھائی پیناڈول لینے گئے ابھی تک واپس نہیں آئے
😊😒😁
جن لڑکیوں کی یہ شرط ہوتی ہے کہ ''ساس'' نہ ہو
انھیں چاہیۓ کہ بھائی کی شادی سے پہلے اپنی ''ماں'' کو بھی مار دیں۔
پاکستان میں 99 فیصد دوکانوں کے نام "مکہ مدینہ ماشاء اللہ سبحان اللہ اور الحمدللہ" ہیں۔ 99 فیصد تاجر بھی حاجی ہونے کے باوجود کوئی چیز خالص نہیں ☺
چھوڑنا ہی تھا تو کوئی اور وجہ تو بتا جاتی
رنگ تے تیرا اپنا وی کالا ای سی 😒
😒😔😪
🌻💞مسلمان کو گالی دینا فسق ہے
🔮💠نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑائی کرنا کفر ہے۔
📘 مسند احمد 10126
حلال و طیب چیزوں سے تجاوز کرکے حرام وخبیث چیزوں کا استعمال اوراللہ کو چھوڑ کر کسی اورکی عبادت کرنا یہ اللہ کی نعمتوں کی ناشکری ہے
🌼💝مرغ
🌴📿ایک مرغ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آواز نکالی، ایک آدمی نے اس وجہ سے اس پر لعنت کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: اس پر لعنت نہ کر، بیشک یہ نماز کے لیے بلاتا ہے۔
📘 مسند احمد 10125
اپنی پسندیدہ چیزوں کو اللہ کی راہ میں بانٹنا شروع کر دو ، چاہے وہ علم ھو ، دولت ھوسکون ھو یا محبت ، پلٹ کر آپ کے پاس واپس آئیں گی
چُوچے لہ لو چُوچے
🐣🐣🐣🐣😅😂😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain