Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

پتا ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے
ذیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتی ہیں
میرے آبو نے دیا یے😕🤔😏

MNT786
 

کوئی ایسا Word بتاو👀
جو بولنا آپکی عادت ہو😍😜
بس گالی نئ کڈنی😂🚫

MNT786
 

یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی بیٹی کے کردار پر داغ نہ لگنے دینا🙂
آمین💕suma ameen

MNT786
 

مدت کے بعد اس نے پوچھا کہاں
رہتے ہو۔۔ 🤔
ہم نے مسکرا کر کہا تمہاری تلاش میں 😏

MNT786
 

اکثر عاشق اس لیے بھی ناکام ہو جاتے ہیں کہ لڑکیاں جان کے بجائے خرچہ مانگ لیتی ہیں!!

M  : Allah aap sab ko apni hifazat main rakhay ameen - 
MNT786
 

💔..مجھے پروا نہیں زمانے کی باتوں کی،،،،،،،
"مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا___"💔

MNT786
 

اور کیا چاہتے ہو ____اِس دل میں مقام اپنا...!
کہہ تو دیا ہے ____میری کُل کائنات ہو تم... 💕

MNT786
 

آپ اپنے اسکول میں
کس
چیز کی وجہ سے مشہور
تھے؟😜😝🙄

MNT786
 

کہنے لگی بہت ہنستے ہو 😂😂😋😋
میں نے کہا شادی شدہ ہوں محترمہ 😉😉🙈🙈⁦♥️⁩🥰😊😍

MNT786
 

Koi muje sy dosti kry ga ???

MNT786
 

کوئی تو ہو گی جو کہتی ہوگی۔
مجھے یہ پوسٹ والا لڑکا پسند ہے🙈😍

MNT786
 

پرانا پاکستان
اورنج لائن، گرین لائن
نیا پاکستان
آٹا لائن،چینی لائن,سی این جی لائن , پٹرول لائن🙄🙄...

MNT786
 

Faqat ak ka hony me hi husny bandgi hy
Galib
Jo roz qebla badalty hean bedeen hoty hean

MNT786
 

Mere ik nzro k waar se 100 bemaar ho jaty hain
Aisa hai mera Jalwaa

MNT786
 

کہاں سے تونے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی
کہ چرچہ بادشاہوں میں ہے تیری بےنیازی کا

MNT786
 

تم انباکس کی بات کرتی ہو
میں تو تمہیں کمنٹ میں پھسا لوں😉😉😝😂😂

M  : یہ بندا سعودی فورس سے پاکستان میں SSG کی ٹرینگ کرنے آیا ھے اب آپ بتاؤ اس کا - 
MNT786
 

کتنے خوش نصیب ہیں وہ ممالک جو 92 کا ورلڈ کپ ہار گئےتھے
ہمارے تو گلے ہی پڑگیا ہے😓

MNT786
 

ہم لوگ جس کو غریب سمجھ کر شادی میں دعوت نہیں دیتے وہ میت میں سب سے پہلے پہنچ جاتا ہے😭😭