Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ 😐
کہ بیٹیوں کے لیے جہیز کیسے بنتا ہے 😭

MNT786
 

چہرہ تو مل جائے گا -----ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا -----تو ہار جاؤ گے !!..

MNT786
 

بریکنگ نیوز
حکومت کا 30 فروری کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 33 روپے فی لیٹر تک کمی کا فیصلہ
اوگرا نے سمری تیار کرلی

MNT786
 

😍😍Yad sy usky khali ni koi lamha
Phr b drta hu bhul na jaw usy😍Miss u my sweetie

MNT786
 

بچھڑ کے مجھ سے سکوں ہے تجھ کو فضول تھی تری محبت
طریقہ غم سمجھ نہ پایا تو مجھ سے رونا ہی سیکھ لیتا

MNT786
 

عوام کی چمڑی اتار کر ملک کی حالت ٹھیک کرنا کیا کمال ھوا مزہ تو تب تھا کہ چوروں سے پیسہ نکلواتے ۔ عوام کی چمڑی تو کوئی بھی اتار سکتا ھے

MNT786
 

دل والے صرف دلہن لے کے جاتے ہیں😍
اور دماغ والے اسکی سہیلی کا نمبر بھی😂🙈😁

MNT786
 

سیکھ گیا وہ مجھ سے محبت کرنا__😟😟
اب جس سے کرے گا کمال کرے گا.. 💔💔

MNT786
 

آٹے کی حصول کے لئے قطاروں میں ان لوگوں کی خاص خیال رکھئے جو سعودی عرب،دوبی،قطر،اومان سے صرف پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے لئے آئے تھے

MNT786
 

ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں

MNT786
 

10 والے oreo میں تین بسکٹ ہوتے ہیں
جبکہ 5 والے میں 2 اس لئے 5 والے دو لیا کریں 😂😂
اچھی بات بتانا بھی صدقہ جاریہ ہے😂🤣

MNT786
 

زہر کے بھی قابل نہ تھے کچھ لوگ!!!
افسوس کہ ہم انہیں خون جگر پلاتے رہے!!!🍃

MNT786
 

ایک ہی ڈر تھا کہ اُسے کھو نہ دوں
✌🔥
وہ ڈر بھی ختم ہوگیا ...

MNT786
 

یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ
حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے

MNT786
 

خدا کی قسم
ابوبکر کی "الف" سے لے کر علی کی "ی" تک میرے نبی کا ہر صحابی سچا ہے....💜

MNT786
 

وہ کہتا ہے مجھے😌@
اب سمجھا تیری رخسار پہ تل کا مطلب 😯😟😐😴
حسن کے دولت خانے پہ دربان بٹھا رکھا ہے😆😍😉☺😊😌
ہاۓہاۓ 😛😝😝😜😜😜

MNT786
 

پاکستان میں لڑکا لڑکی راضی ہوتے ہیں لیکن ماں باپ نہیں مانتے
جب کہ انڈیا میں ماں باپ بھی مان جاتے لیکن کُنڈلی میچ نہیں ہوتی😜😂😂

MNT786
 

عزتــ دئجیـے ہمیـں .....!!
بـدلے میـں ہـم آپکو محبتـــ دیں گـے.... 😊💞

MNT786
 

جب لوگ تمہارے معیار تک نا پہنچ سکیں گے
پھر وہ تمہارے کردار پر انگلی اُٹھائیں گے

MNT786
 

کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو
افسوس پھر بھی اکیلے ہو