پرانے پاکستان کے لوگ بہتر تھے۔نئے پاکستان کے لوگ ابھی پیدا ہوئے ہیں اس لیئے انکوتجربہ نہیں ہے تبھی تو اتنا کباڑہ کریا ملک وعوام کا
ﭨﯿﭽﺮ : ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﭘﯽ ﭼﮭﭙﺎﺅ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻧﻘﻞ ﮐﺮﺭﮨﺎﮨﮯ
لائبہ : ﮐﺮﻧﮯ ﺩﯾﮟ ﺳﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﻓﯿﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ😂
Bs do gala yad rakhi
Kaka
Kami km Tak Tay nasli dam Tak nal randha na😉😍😍😝😝👍
شکر کرو چور بجلی ٹھیک کر گئے نہیں تے میرے کپتان نے کہنا تھا روشنی صرف جنت میں ہوگی
حریم شاہ سے اپیل ہے کہ
آٹے کا ریٹ کم کرنے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالے😍
اگر میں آپ کی ایک بات ماننے کے لئے تیار ہو جاؤں تو آپ کیا بات منوائیں گے؟؟؟
سچی سچی دسو سارے😝🙊😂
پہلے جو کام 5 ہزار رشوت میں ہوتا تھا اب 30 ہزار میں ہوتا ہے
افسران کہتے ہیں یقین کرو پا جی سختی بہت اے
نیچے گرنا آپکی قسمت ہے
اور وہیں پڑے رہنا آپکی مرضی🔥💯🌚😊
السلام وعلیکم پاکستان ❤️❤️
کوئی دعا کرے کہ ___!
میری دعاؤں میں رنگ بھر آئیں!💞
وہ عظیم لوگ کہاں گئے جو حساب لگا کر بتاتے تھے کہ حکومت کو پٹرول اتنے کا پڑتا ہے اور عوام سے اتنا ٹیکس لیا جا رہا ہے
قیامت کے دن گناہ گار ایسے شرمندہ ہوں گے جیسے آجکل PTI کو ووٹ دینے والے شرمندہ ہیں
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا ؟
جس سے مل کر مجھے ھر شخص برا لگتا تھا۔۔۔
میرے پاس تم ہو ڈرامہ کی ایک بھی قسط نہ دیکھنے والے لیجنڈ اپنا ہاتھ کھڑا کریں زرا ✋
لڑکی# اخخخخخ تھوک
ٹھرکی# نائس تھوک ڈئیر
😂😂