Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

پشاور بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1200روپے پر جا
پہنچی ہے
سب سے بڑا اور سب سے زیادہ تبدیلی کا کیڑا بھی پشاور کے لوگوں میں تھا

MNT786
 

ایک #لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو ۔ 😍
#بے_ساختہ میرے #منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂

MNT786
 

زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے ۔۔
لوگ صرف مبارکباد دینے یا فاتحہ خوانی کے لئے آتے ہیں

MNT786
 

وہ بالیاں پہننے والی لڑکی تھی
.
اب ھینڈ فری لگا کر روتی ھے💞

M  : ,,,Hahahah... - 
M  : ...Right... - 
MNT786
 

لڑکا بغیر شادی کیے چاچا بن سکتا ہے۔۔۔لیکن لڑکی بغیر شادی کیے چاچی نہیں بن سکتی
نئی تحقیق😅😅😅

MNT786
 

لڑکیوں کی پوسٹ پر لڑکے اسے سلام کرنے آتے ھیی جیسے داتا داربارا ھو

MNT786
 

علی علی کرنے والے
علی کی تعلیم بهی دیکھ ♥💔
عمر سے محبت دیکھ
ابوبکر کی تعظیم بھی دیکھ

MNT786
 

😅😅😅 Do chezy zindgi ma pury haq sy leni chye.... 🤔🤔🤔🤔
1=sbzi k sgh dhanya☘☘☘
2=smosy k sth chatni🌭🌮🌯🍕 😁😁😁😁

M  : ....hahhha... - 
MNT786
 

حریم شاہ سے اپیل ہے کہ
آٹے کا ریٹ کم کرنے کیلئے حکومت پر دباؤ
ڈالے

MNT786
 

آٹے کی جگہ اگر چوکر بھی کھانا پڑے تب بھی ووٹ کُپتان کا😁
منجانب آل #کھوتا یوتھیا ایسوسی ایشن پاکستان 🤣

MNT786
 

اب دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💕
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا.....💖

M  : گھبرانا نہیں ہے - 
MNT786
 

لڑائی نہیں پیار کرو😍
اور اگر دونوں کرنے ہیں💓
تو پھر شادی کرلو😂🙊

MNT786
 

بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے
وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے💔
Badl gay wo😔!!

MNT786
 

بغیر Bf
بغیرGf
کے لڑکے لڑکیاں حاضرہو آج شریف لوگ دیکھنے کا دل کر رہا ہے😂

MNT786
 

بندگی کی لذت تو صرف انہیں کا حصہ ہے
پھوڑتے ہیں جو سر کو تیرے آستانے سے

MNT786
 

میٹرک میں آپ کے کتنے نمبر تھے😢😥
شرماؤ نہیں اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہے😂😁