Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

مذاق کا سہارا لے کر آجکل
لوگ دل کی باتیں بول دیتے ہیں

MNT786
 

بڑی سادگی سے ہو رہے ہیں گم
تمہارے راستے،تمہارے رابطے اور تم

MNT786
 

سنو آج دل _________کر رہا ہے
جلا ہی ڈالوں فرقہ اداس لوگوں کا

MNT786
 

اس کو پانے کا کہاں سوچا ہے
اچھا لگتا تھا بس محبت کرلی

MNT786
 

کوئی ایسی شریف لڑکی یا لڑکا جس نے ابھی تک اپنے موبائل میں PUBG انسٹال نہ کی ہو
سامنے آئے..😒

MNT786
 

" آپ کی Life میں کوئی ایسا ھے" 😜
جو صبح جاگتے ہی" 👇
آپ کو 😜 میسج کرتا ھو🙈🙈🙈

MNT786
 

تحریک انصاف کی حکومت کو بدنام کرنے کے لیے لوگ زیادہ روٹیاں کھا رہے ہیں تاکہ آٹے کا بحران شدید پیدا ہو جائے
فیاض الحسن چوہان
😂😂😂😂😂

MNT786
 

اساں شاکر ایڈے ____ ماڑے نہی.
بس قسمت حال ونجائی ودی اے

MNT786
 

خود کو بدلنا سیکھو۔۔۔
سال تو ہر سال بدل جاتا ہے۔۔۔

MNT786
 

بھائی پوچھنا یہ تھا کہ1120والی گندم
کا آٹا2300کاکیسے ھو گیا جبکہ چور تو سارے اندر ھیں

MNT786
 

آٹا اس لئےاتنامہنگا کیا ہے تاکہ
ریاست مدینہ میں عوام اپنے پیٹ پرپتھرباندھنےکی پریکٹس کرے

MNT786
 

مسافر ۔ ویرے میں لاری اڈے جانا 😊
فیصل آبادی ۔ لنگھ جا ویرے ہر بندے نوں دسدا
جائیں گا تے شام کر لیں گا😅🤣🤣

MNT786
 

Agr Ap Ki Ammi Ni Man Rai To Apne Janu Ko Dettol Se Dhoy Ku K Maan Many Dettol Ka Dhula

MNT786
 

آٹے کی لائن میں کھڑا بزرگ سوچ رہا تھا کاش!
وہ فائنل انگلینڈ جیت گیا ہوتا 🤔

MNT786
 

وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔ
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی

MNT786
 

Baba g ny kya khub khi ha k....
Agr shetan 👿 ki bivi 💑 hoti to wo itna shetan na hota 👣👣👣👣💓💓💓💓
😁 GUD Morng

M  : اس بارPSLمیں آپ کس شہر کو سپورٹ کرینگے ؟ Me peshawer - 
MNT786
 

🥀
سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
میاں کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂
🔥______

MNT786
 

ڈاکٹر:کیا آپ کے ٹوتھ پیسٹ میں نمک هے?
فیصل آبادی: جی هے تسی مالٹے منگواؤ😁😁😂😂

M  : Mixed-Use Buildingn... NEW City Arcade... wah cantt -