پاکستان کا سب سے پُرامن اور خوبصورت شہر واہ کینٹ <3 
دار الحکومت اسلام آباد سے صرف 30 کلومیٹر فاصلہ ،صدیوں پُرانی تاریخی اہمیت اور 97 % شرح خواندگی رکھنے والا شہر۔
چاروں جانب حسن ابدال ، دھامرہ ،خان پور اور ٹیکسلا کی پہاڑیوں میں گھرے ہونا واہ کینٹ کی خوبصورتی کو چارچاند لگا دیتا ہے۔
ترس آتا ھے مجھےاپنی معصوم سی پلکوں پر.
جب وہ بھیگ کے کہتی ھیں کہ سو جاؤ تمہیں کسی نے یاد نہیں کرنا.
وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں.
تحفے میں ان کو __ آئینے دیجیئے...
امریکہ نے ایرانی چیف کو شیعہ سمجھ کر نہیں بلکہ مسلمان جان کر شہید کیا ہے
مذھبی منافرت پھیلانے والے ذرا ہوش کے ناخن لیں