آئینہ اس سے
چھین لا یا ہوں...!
خود کو نظریں لگاے رکھتی تھی...! ❤
ایک رکعت میں دوکی بجاۓ تین سجدے کرنا نیک عمل ھے پرحرام ھے اسی طرح دین میں ہر نیا نیک عمل ثواب تو لگتا ھے لیکن حرام ھے
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
مہنگا حج مزید مہنگا۔اخراجات ۵ لاکھ سے بھی تجاوز۔۔ ریاست مدینہ 😴
مسلہ حل ہوا . ہوا کہ نہیں !⭐
ہم سا کوئی ملا . ملا کہ نہیں!🍁
ایک دن ہم بھی مر جائینگے😥
کیا آپ نے سنا نہیں🙄
کُلُ نَفُسٍ ذَآٸِقَتُہ الُمَوُت🤐
حدیث؛ اےعاٸشہؓ مسکین کوکچھ دیٸےبغیرنہ لوٹانااگرچہ دی جانے والی چیزآدھی کھجورہی کیوں نہ ھو
ترمذی2352
تمہاری تھی شرارت مہندی سے ہتھیلی پہ نام لکھنا
اور مجھے رسوا کر دیا تم نے یونہی کھیلتے کھیلتے.. 💕
کتنی چاھت سے لکھا تھا�تیرا نام دیواروں پہ
** ***� � آج بارش کے قطروں� نے چوم چوم کے � مٹا دیا. ****
سر میں درد ہو تو امی کو بتاتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے 🙄 کہ قصوروار تو صرف بیچارا موبائل نکلتا ہے 🤷😂😋
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر'' تڑپتے'' ہی دیکھا ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain