میری آنکھوں پہ کوئی_____ آیت ____ پڑھ کر دم کرو.
....
یہ مسلسل تجھے دیکھنے کی____ ضد_____ کرتی ہیں........
رائیگاں ہوتے ہوئے لوگوں میں بھی بیٹھو کبھی
فائدے نہ مل سکے تو تجربے مل جائیں گے 🔥
تھوڑی محبت تو اسے۔۔۔۔۔بھی ہو گی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل۔۔۔توڑنے کیلیئے کون برباد کرتا ہے
کھانے کا ہنر ھونا چائیے ساقی
حرام خوری ھو یا ھوا خوری ۔
4سال کےبچےکوصبح7بجے
اٹھادیا جاتاہےکہ اسکول جاناہے
لیکن 15سال کےجوان کوفجرکی نمازکےلیےنہیں جگاسکتےکہ ابھی بچہ ہے
لمحہ فکریہ!
کائنات کا سب سےبڑا سچ یہ ہے کہ "رَبِّ الْعَالَمِين"َ تک پہنچنے کے لئے "رَحْمَةٌ لِلْعَالَمِين"َکی پیروی ضروری ہے
کھاۓ جاتی تھی کوئی بات اسے..
ایسے ہنستی تھی جیسے روئی ہو!! ❤
میرے وہم سے میرے گمان تک،
یہ مرحلہ وفا کا تھا
میری طلب سے میرے نصیب تک،
یہ معاملہ خدا کا تھا
میرا واحد اثاثہ ہو تم♥
کسی اور کے پاس دیکھوں گی، تو مر جاٶں گی🥀
حضرت علئ نے فرمایا: ❤
جب تمہاری مخالفت حد سے بڑھنے لگے....
تو سمجھ لو اللہ تعالیٰ تمہیں کوئی مقام دینے والےہیں. .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain