انہاں گھٹیا ذہن دے سجنڑاں نوں..!!
بندہ ویچ کے چرساں پیوے..!!🔥
دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا دوست_____!!!!
دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_
وہ شہر میں ہے، یہی بہت ہے
کِس نے کہا، میرے گھر ہی ٹھہرے🔥
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو.. 😢
شنو.. 🙈
تم میری ہو جاو.. ❣️اتوار کو مل کے کپڑے دھویا کریں گے🔥😐
اُجرتیں مل گئی صدیوں کے سفر کی مجھ کو
.
.
جب کہا اُس نے، کیا حال بنا رکھا ہے🖤
تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو
وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہوا
عجب تھا جرم محبت کہ جس پہ دل نے مرے
سزا بھی پائی نہیں اور معاف بھی نہ ہوا
دل کمبخت نے دیکھنے نہیں دیا💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
لوگ اور بھی دلکش تھے دنیا میں💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
یا اللہ مجھے بھی ایک ایسا بیٹا دینا😜
جو اپنی ٹیچر سے کہے 😘
میرے پاپا سے شادی کرو گی🙈🙈
😂😂😂
انسان جب ٹوٹ کر چور چور ہوجاتا ہے
تو خالی ہاتھوں میں کرچیاں لے کر اپنے رب کے سامنے پیش ہوتا ہے اور رب اسے پھر ایسے جوڑ لیتا ہے جیسے کبھی ٹوٹا ہی نہیں
بےشک وہ بہترین جوڑنے والا ہے..
فیس بک پر ہر لڑکی 18 سال کی
اور
ہر لڑکا پنجاب کالج کا سٹوڈنٹ ہے 😀
بوٹا گالاں نہ کڈے تے کی کرے 😂
غم کی مقدار اچانک سے بھی بڑھ سکتی ہے
جب بھی رونا تو ضرورت سے زیادہ رونا🖤
چلا آتا ہے تیرا عکس میرےخیالوں میں میرے ہمدم!!!
تجھے ہو نہ ہو تیری روح کو ضرور دل لگی ہے مجھ سے!
سردار بہت دیر سے اپنے خوبصورت منگیتر کو غور سے دیکھ رہا تھا...🤔
سردارنی: شرما کر بولی، کیا دیکھ رہے ہیں...!🥰سردار: اگر تم میری امی ہوتی، تو میں کتنا خوبصورت ہوتا...🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain