Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

تمہاری نگاہیں بہت بولتی ہیں۔۔۔۔
زرا اپنی آنکھوں پہ پلکیں گرا دو۔۔۔۔۔!!

MNT786
 

یہ دُنیا نہیں ھے میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تُم ھو۔

MNT786
 

سکون قبر میں ہے۔ عمران خان
قبر میں سکون ہوتا تو بھٹو 40 سال سے باہر نہ پھر رہا ہوتا؟ سائیں قائم علی شاہ.😂😂

MNT786
 

تو ساڈے ظرف نوں شاباش دے👉
اساں تیریاں کیتیاں بھل گئے آں🔥

MNT786
 

ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﻤﮑﻼﻡ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﻮ ﺍﺩﺏ ﻭ ﺁﺩﺍﺏ
ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﻨﺎ .....
ﻟﮩﺠﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻣﻨﮧ ﭘﮧ ﻣﺎﺭ
ﺩﯾﺘﮯﮨﯿﮟ.

MNT786
 

یہ گروپ ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ ہے 😕
رشتہ آپ کے والدین ہی ڈھونڈیں گے😂

MNT786
 

یہ گروپ ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ ہے 😕
رشتہ آپ کے والدین ہی ڈھونڈیں گے😂

MNT786
 

میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل۔۔۔،،
سر جھکانے کی توقع نا کیجیے مجھ سے۔۔۔❤

MNT786
 

کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں
آج ہم،،،
خدا دل💘کےمریضوں کی خیرکرے.......😏

M  : Asee log bhi hotee. - 
MNT786
 

میرے درویش ترے لمس کی ہلکی سی مہک
مرحلہ وار کیے جاتی ہے تبدیل مجھے!!

MNT786
 

ایک نےکہا دو روٹیاں چھوڑدو دوسرےنےکہا ٹماٹرچھوڑدو تیسرےنےکہا آٹاکھانا چھوڑ دو اورکل سے موصوف فرما رہے ہے دنیاچھوڑدو سکون قبرمیں ہے

MNT786
 

تُو نے چھوڑا تو تیری خالی جگہ پُر کرنے 💖😍😍💖💖💖😍😍
ہم ایک مرتبہ پھر سے تیرے لاہور گئے🙊😍😍😍😍

MNT786
 

مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی
تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

MNT786
 

اُسی دریا دلی سے آ ملو نا
جیسے جہلم چناب ملتے ہیں

MNT786
 

❤تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک
پر وہ جو بنا رھے تھے وہ بہانے عجیب تھے❤

MNT786
 

#وقت بدلدیاں وقت نی لگدا 😍
کدی ججاں نوں وی کرنے وکیل پیندے ❤

MNT786
 

سونا 93,400 روپے فی تولہ ہو گیا
اسلام نےمردوں پر سونا حرام کیا تھا۔ ۔۔۔۔
حکومت نے عورتوں پر بھی کر دیا 😆😆😆

MNT786
 

لوگوں کے انباکس آباد ہیں😌😌
ہماری تو پوسٹیں بھی ویران ہیں☺🙊🙄

M  : miss u someone -