آپ نے میٹرک کب پاس کی ...
دیکھتے ہیں گروپ میں انکل,آنٹیوں کی تعداد کتنی ہے 😀😃😄
دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا.❌
ایک ہمیں پانے کی 👆 دوسرا ہمیں مٹانے کی 💪💪
تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے
سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے 😦
اب مار مار کے اٹھاتے ہیں 😡
پتا نہیں مجھ سے چاہتے کیا ہیں گھر والے 😿😾
✍🏻 *کبھی سوچیں چلے کہاں سے تھے اور پہنچ کہاں گئے پھر رب کائنات کا شکر ادا کرنے کی حقیقت آپ کے سامنے ہوگی۔*
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂
اپنــے دل سے بوجـھ اتاریں
اور بتائیں اس وقتـــ آپکو کیا بات
پریشــان کر رہی ہـے؟؟❣🔥
ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا ۔۔۔۔۔☺
پہلی والی سے یہ زیادہ پیاری ھے 😍
کڑوا پر حقیقت ۔۔۔۔🙄
میرا تعلق اس مذہب سے ھے کہ جس کی بیٹی اگر گڑیابھی خریدے تو دوپٹہ ساتھ لیتی ھے
مرنے والوں کو بچاؤ __ تو اجر ملتا ہے
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا!
ستم تو یہ ہے کہ میرے خلاف بولتے ہیں!
وہ لوگ جن سے کبھی میں نے بات بھی نہیں کی
لوگوں کو آہ لگتی ہے😔
تجھے میرا صبر مارے گا 💔
سُنو سالگرہ 🎂🎉🍻
کب ہے تمھاری 🤔🙈😋😂
سچ سچ بتانا ??
Me ....6june