Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

Hmm ne abhi apni new mahfil bnai h .plz join kro sb.

MNT786
 

تعجب ہے میرے آنے سے پہلے 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
تجھے پہلی محبت ہو چکی تھی😢😘😘😘😘💖💖💖😍😍😍

MNT786
 

فوجی کو ڈاکٹر مل گئی
دوسرے کو میڈیا والی مل گئی
شاہ زین کو رانی مل گئی
بینڈ والے کو معصومہ مل گئی
اور ایک ہم گلزار جیسے ھیں جس کو جب بھی ملی سزا ہی ملی 😂

MNT786
 

ہم تو موجود تھے راتو میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھوندا ہی نہیں ڈھوندنے والوں کی طرح.

MNT786
 

ڈھل جائے تیرا حسن تو آؤں گا پوچھنے
نخرے ترے شباب کے سارے کہاں گئے؟

MNT786
 

چلو آ ج دلچسپ گیم کھیلتےھیں:
وہ لفظ بتاؤ جو (م)سے شروع ھو اور(م)پہ ہی ختم ھو😀
میرا::موسم
کسی کا بھی جواب ایک جیسا نہ ہو (lets start)

M  : Beshak ye such h.... - 
M  : Es phal ka nam btain sb... - 
MNT786
 

کیا آ پ کےنام میں د و بار A یے

M  : beshak ye to h... - 
MNT786
 

اختلافات اپنی جگہ لیکن یہ ماننا پڑیگا کہ نواز شریف کے دور میں سردی کم تھی😂😂

MNT786
 

ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻧﺒﺾ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺒﯿﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ😞😶
ﺗﯿﻨﻮ ﮐﺞ ﻭﯼ ﻧﺊ ﺍﯾﻮﮮ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ😝😜😜😂😂

M  : Yeah right... - 
MNT786
 

*لڑکیاں شہزادیاں ہوتی ہیں👸*
*اور شہزادیاں اپنے لئے*
*ساتھی ڈھونڈنے نہیں نکلتیں✌*
*انکا اپنا وقار ہوتا ہے.*
*وہ اپنے وقار سے نیچے نہیں گرتیں 🥰*.

MNT786
 

کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگتے ہیں 😇😍
جیسے میں_______________آپ کو 😆😜😉😉😂😂

MNT786
 

کون بنے گا کروڑ پتی
سوال: ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں. 😝

MNT786
 

یہ گروپ ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ ھے
رشتہ آپ کے والدین ہی ڈھونڈیں گے😂😂😂🤔🙄🙊🙈

M  : Beshak h to ye such... - 
M  : Ap Sb Ka Kia Kahna H? - 
M  : Hahhahahahaa -