Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

M  : Rainy wah cantt - 
MNT786
 

تیرے کھونےکا الم اتنا زیادہ تو نہ تھا
پھر بھی ہر شب، میں تری تصویر کو روتا رہا

MNT786
 

آپکا قد کتنا ہے؟
نوٹ: ٹیڈی لڑکے لڑکیاں پوسٹ سے دور رہے 🙊😜😂
Mine:5.9

MNT786
 

پاکستان میں اچھے دن آگئے ہیں لیکن دُھند کی وجہ سے نظر نہیں آرہے۔۔
وزیراعظم عمران خان
😜😜😜

MNT786
 

ایک لفظ لکهو جو اولٹا لکهنے سے بهی وہی بنے..........جیسے انا
پتہ چلیگا کتنے ذہین لوگ ہیں.🤔

MNT786
 

بتائیں آپکی موبائل کی بیٹری کے مطابق آپ کو شادی کرنے کا کتنا شوق ہےشادی شدہ دوسری شادی کے شوق کا اظہار کر سکتے ہیں .

MNT786
 

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا .....

MNT786
 

چلنے دو صاحب سلسلہ دلداری کا...!
عشق تعلیم نہیں کے مکمل ہو جائے...!
جون ایلیا

MNT786
 

*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو😝😜*

MNT786
 

آج کا سوال:
کیا ایک لڑکی بہترین دوست بن سکتی ہے؟؟؟
مزاق نہیں ہے سیریس بتاو

MNT786
 

مجھے ایک بات تو بتائیں 🤔
یہ I Hate boys
والی لڑکیاں آخر شادی کس سے کریں گی🤨
..مجھے تو یہی سوچ کھائی جارہی ھے🤔 🤩🍭

M  : بانو قدسیہ لکھتی ہیں - 
MNT786
 

کیا خاک مزہ آئے گا
جب پہلو میں یار نہ ہو
آگ لگے اِس موسم کو
اب نام نہ لے کوئی بارش کا...😪🖤🥀

MNT786
 

اگر زندگی چار دن کی ہے
تو شادی کس
دن کرنی چاہیے🙈🙈

MNT786
 

جب وہ تنہا ہوتا ہو گا۔
یاد میری ہی آتی ہو گی۔

MNT786
 

بالفرض اگر ہم تمہارے ہوتے
بتاؤ کس نام سے پکارا کرتے ۔۔۔؟😛😛
#

MNT786
 

کبھی آ بیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر
کے جتنا توں نے سنا ہے اتنی بری نہیں ہوں میں

MNT786
 

جرنل قاسم قتل کے بعد ایران کو چاہیے آدھا گھنٹہ کھڑا ہو کر احتجاج کر لے جنگ مسئلے کا حل نہیں
کھپتان کا ایرانی حکومت کو مشورہ 😆

MNT786
 

اگر میں کہوں کہ مجھے آپ کے ساتھ چائے پینی ہے😍🙈🙈
تو آپ کا جواب کیا ہو گا😏🙄🙄🙄

MNT786
 

وہ مُجھے بُھول بِھی تو سکتی ھے 🔥
اُسکا اِیمان تو نہیں ہُوں میں 💧💝