عوام سوچنے پر مجبور ہو گٸ ایک ریٹائرڈ شخص کی ملازمت میں توسیع کے لیے سب ایک ہو گۓ
لیکن آمدن سے زائد مہنگائی کے خلاف کیوں نہیں ایک ہوتے ؟
مُنڈا:خودکشی دا حلال طریقہ دس
فیصل آبادی کُڑی: تسبیح نال گلہ گھوٹ لے😂😂😂
شدت سے کوئی یاد کرتا ہوگا
مدت سے یہی وہم ہے!!
مرغی کا انڈہ آپ کے علاقے میں کتنے کا ہے بتانا ذرا میں بھی دیکھوں ہماری طرف shop والا لوٹ تو نہیں رہا 🤔🤣🙄
پرسنل سوال ۔۔۔
آپ کی پہلی محبت کتنا عرصہ چلی ۔۔
♥️سنو تم تھوڑا جلدی Online آیا کرو
♥️میری آدھی Battery تمہیں Miss کرتے کرتے Use ہوجاتی ہے 🙈😍
سب اپنے موبائل نمبر کے اخری1 نمبر بتائیں؟😉
جس کے same ہوئے وہ دوستی کر لیں
Me 5😉
بخشے ہوئے لوگوں میں ¡¡
ہمارا بھی نام ہو یا رب ¡¡
آمین 🤲
2005 me apki age kia thi?😹
(نوٹ)آنٹیاں اور انکل بھی پوسٹ پہ آ سکتے ہیں 😂
Me:👉 10 year