i am Back....
زیادہ موبائل استعمال کرنے سے نظر خراب ہوجاتی ہے
پر شکر ہے میں صرف ایک ہی موبائل استعمال کرتا ہوں🤗
یوٹیوب اوپن کرو تو معلوم ہوتا ہے تیسری عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے اور ایران ‛امریکہ ایک دوسرے پر میزائل فائر کرنے والے ہیں
آج سارے چراغ گل کردو
آج اندھیرا بہت مقدس ہے
میری دلہن کتنی پیاری ہوگی🙈
According to Your battery....?
☘موبائل☘
محبت میں جان دینے والے ، 😍😍
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں ۔😬😬🙊🙊😂
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
اپنی انا اور اصولوں کو
صرف اس شخص کی خاطر توڑنا چاہئیے
جو آپ کو محبت کے ساتھ عزت دینا اور دوسروں سے عزت دلوانا جانتا ہو💯🔥
وزیر اعظم بنانا تو بہت دور ppp کی قیادت کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ بلاول کو سلاجیت کھلانی ہے یا املی؟
فواد چوہدری😂
آپ کو کس جگہ پہ تل ہے؟😜
1: گال ☺
2: ہونٹ👄
3: گلے پہ😘
4: یا کسی اور جگہ🙈
" میرے اردگرد بہت سے ہیں
اچھی باتیں کرنے والے منافق لوگ " 💔
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگر لوگوں کا اوپر والا ہونٹ, نیچے والے ہونٹ سے مل جاۓ, تو بکواس بند ہو جاتی ہے 😂😂😜😜😜
جلنا جَلانا سب کچھ فضول ہے😉👎
اپنی مستی میں رہنا یہی اپنا اُصول ہے🔥✌💖
اپنا کریکٹر ایسا رکھیں🤔 کہ شادی والے دن بڑے بولیں🤤
جاؤ بیٹا لیڈیز میں کھانا شروع کرواؤ 😝😝😝✌
کوئی شادی کی #سیٹیں نکلیں تو مجھے بتانا۔ ,🤔🤔🤔
میں نے بھی اپلائی کرنا ھے😍
_🌱یہ جو آپ آجکل میری پوسٹ پر نہیں آ رہے ہیں نا ،🙄🙄😒😒
چکر چل رہا ہے نا آپ کا کسی کے ساتھ 😒🤣😡😝
پنجابیوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ😙😍😍😘
ویلی پھردی رھنی اے کسے غریب دے کم آجا،،،
😛😛😂😀🤘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain