Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

پاکستان میں رشوت کو چائے پانی یا خرچہ کہتے ہیں😜😜

MNT786
 

👈کچھ دیر کی خاموشی ھے👉 😷پھر شور آٸے گا 🙏
تمھارا 👈وقت چل رھا ھے 👍ھمارا دور آٸے گا 🙏🙏❤

MNT786
 

🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ہیں
صاحب
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں 💪💪

MNT786
 

جو بھی جرم ہوا میرے ہی نام ہوا
کتنا بُرا تھا یارو!میرا اچھا ہونا

MNT786
 

♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤

MNT786
 

محبت صرف اک دعا ہے اور دعائیں
صرف *رب *سے مانگی جاتی ہیں 💯

MNT786
 

میرے پاس 30 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتائیں
جس میں میرا پیسہ نہ ڈوبے ؟
😂😜😍

MNT786
 

جواب لازمی دینا
زندگی میں دوسری بار سچا پیار ہو ,سکتا ہے
🤔

MNT786
 

نہ جانے اہل گروپ کا تقاضا کیا ہے۔🤔🤔۔
نہ لائک👍 نہ کمنٹ ✍ یہ تماشا کیا ہے
😂😂😂

M  : Hahahahhah - 
MNT786
 

سوال ))
لڑکیوں کو ہر لڑکا بےوفا اور ٹایم پاس کیوں لگتا ھے👉☝

MNT786
 

"کریم" نے ٹیکسی والوں کا
"حریم" نے پی ٹی آئی والوں کا
اور " ترمیم" نے سیاسی جماعتوں کا بیڑہ غرق کر دیا ھے 😏

MNT786
 

هم تین سو تیره اسلئے ایک ہزار پر بهاری تھے کیونکہ تب ھماری صفوں میں شیعہ ،سنی ، وہابی، دیوبندی نہیں صرف مسلمان تھے ✍

MNT786
 

Zehr k qabil b naa thy kuch log.😠😠😠
Jinnhy hum khonny jiger pilaty rahy

MNT786
 

I Love U So Much.....

MNT786
 

Deakha jo ishq anko m to kehny lga hakeem...
Afsoos k tm elaj k qabil nh rhy...

MNT786
 

اُسے لگتا ھے وہ کسی اور کا ھو گیا 😒
اُسے کیا پتا، دوسری آئی ڈی بھی میری ہی ھے 😱😛😂🔥

MNT786
 

تمہارے ساتھ کارٹون دیکھنا چاہتا ہوں
😂😂😂
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

MNT786
 

Dosri shadi ke 2 asan Tariqay...!!😳

MNT786
 

دشمن بنانے کے لیے لازمی نہیں کہ آپ کسی سے جھگڑا کرو ،
بس حق بات کر کے دیکھو ،
دشمن گنتے گنتے تھک جاو گے