سب اپنی اپنی سِم کا کوڈ بتاؤ 🤔
جس کا Same ہو 🤣😁
وہ دوست بن جائے 👫
Me : 0316.
11
32
اے اقبال کے شاہینوں
اے وطن کہ سجیلے جوانوں
اے معصوم ماؤں کے پتروں😍
"بلاک لسٹیں" تمہارے لیے ہیں🙊
🙆گرلز شادی کس سے 👰
👦کرو گی سچ بولنا 🙈
پنجابی سے سندھی سے بلوچی سے راجپوت سے پشتو سے کشمیری سے 😍 🙂😛
ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ
ﻭﻗﺖ ﺿﺎﺋﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
😝😝😝😜
فری wifi مل جاے
تو انسان تھوڑی دیر کےلیے اپنے سارے دکھ بھول جاتا ہے 🙈😂😂
زندگی میں وہ مقام حاصل کرو
کہ لوگ تمہیں بلاک نہیں سرچ کریں 😌🙈😎
گرلز : داڑھی والا یا شیو والا.. 😂
بوائز: پتلی یا موٹی۔۔❤😊😂😂🤣🤣
ایک مسجد میں یہ اعلان ہورہا تھا
ایک بچہ ملا ہے جن کاہے آکر لے جائیں ایک آدمی دوڑتا ہوا مسجد میں آیا
اوربولا مجھے بھی دکھاؤ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے کبھی دیکھا نھیں،،،
🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😂🤪😆😁
نواز شریف اثاثہ نہیں پاکستان کی بدقسمتی ہے
اللہ بخشے ضیاء الحق کو انہوں نے یہ آوارہ کتا گلی سے اٹھا کر ہم پر مسلط کیا
ویسے آپس کی بات ہے😜
کبھی جانو کو گالیاں دی ہیں🤣😹🤭😝
mine... bohat ziada...
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
جنرل کس کا مرا👈ایران کا۔
کس نے مارا👈امریکہ نے۔
کہاں مرا👈عراق میں ۔
کھپ کس نے ڈالی ہوئی ہے👈 پاکستانیوں نے😏
ایک سوال؟؟
دل سے اترا ہوا شخص دوبار پہلے جیسا مقام حاصل کرسکتا ہے؟؟
سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر🥕 اٹھا کر کھانے سے وٹامن E کے ساتھ گناہ بھی ملتا ھے۔۔۔ 🤭🤭🤭