Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

معصومانہ سوال😒🙈😅
آپ کو کیا اچھا لگتا ہے?
1:میری🙈Dp
2:میرا اخلاق❤
3:میری پوسٹ😍
4:میرا نام😊😊
5: ان سب کے علاوہ کچھ ہے تو بتا ئیں.😁

M  : Subhanallah - 
MNT786
 

سنبھل کر کرنا غیروں سے ہماری برائی❤
تمہارے جو عزیز ہیں ہمارے وہ مرید ہیں ❤

M  : کیا یہ درست ہے؟ - 
MNT786
 

کوئی لڑکی کچن سے online ہے
تو ایک کپ چائے ہی پلا دو 😝😝😁

MNT786
 

پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋

MNT786
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر �

MNT786
 

سکول میں
بریک ٹائم کیا
کرتے تھے.

MNT786
 

*#جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے*
*#مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا*

MNT786
 

فرض کریں میرا کوئی نام نہیں ہے😎
آپ مجھے کیا نام دیں گے😁
سارے بتاؤ🤔
کوئی پیارا سا ہو😊
No bAd CmnTs☺️

MNT786
 

ملاؤوں سے عرض ہے کہ قاسم سلیمانی کی موت پر خوشیاں منانا بند کرو۔ امریکہ جب اس قسم کا کوئی کارنامہ کرتا ہے تو عمومً اس کا خمیازہ کسی نہ کسی شکل میں سارے مسلمانوں کو بھگتنا پڑتا ہے اور اس میں کسی کے لیے خیر نہیں ہوتی۔
خدا کے لیے کچھ وقت کے لیے شیعہ سنی سے نکل آو!

MNT786
 

کیا آپ نے کبھی مہمانوں کے بچے جو تنگ کرتے ہیں 😐
سائیڈ پر لے جا کر ان کی 😬 سروس کی ہے?? 😂😝

MNT786
 

کسی بھی لڑکى کے لیئے زندگی کا سب سے بہترین سرمایہ
اس کا "نیک سیرت" اور "خوش اخلاق" شوہر ہوتا ہے❤️

MNT786
 

پرسنل سوال۔۔!🤔
کبھی کسی کا نام اپنے ہاتھ پہ لکھا ہے۔؟؟🔥🌹
😮Mine:- yes

MNT786
 

تیرا جنت میں ساتھ مانگا ہے
کیوں کہ یہ دنیا تو محض فانی ہے

MNT786
 

کونسی بہار لے کر آیا ھے جنوری...؟
تم تو کہتے تھے بہت اداس ھے دسمبر ....!

MNT786
 

کچھ تعلق کا گماں ہوتا ہے
یونہی بے وجہ پُکارا کیجئے ⁦❤

MNT786
 

گوگل تیری سرچ کے ہزار بار صدقے __
خوش مزاج لکھا تو میری آئی ڈی نکل آئی__😂🙈
lo Kr lo gal

M  : Hahahah or kis kis ko jutee prtee hain...?/ - 
MNT786
 

اگر آپ کے پاس میرا نمبر ہوتا۔
تو آپ کس نام سے سیو کرتے۔
دسو سارے..؟؟؟؟😂😂